All Posts

اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں چھوڑ سکتا!۔

اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں چھوڑ سکتا!۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ صلح حدیبیہ کے موقع پر معاملات طے کرنے کے لئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سفیر بن کر مکہ مکرمہ تشریف لے گئے۔۔۔۔ وہاں جا کر اپنے چچا زاد بھائی کے گھر ٹھہر گئے اور جب صبح کے وقت...

read more

سیّد احمد شہید اور مولانا عبدالحئی کا ذوق اتباع سنت

سیّد احمد شہید اور مولانا عبدالحئی کا ذوق اتباع سنت حضرت سید احمد شہیدؒ جن سے بیعت لیتے تھے ، ان کو اتباع سنت کی بہت تاکید کرتے تھے۔۔۔۔ مولانا عبدالحئی صاحب سے ایک دفعہ کہا کہ اگرکوئی امر خلافِ سنت مجھ سے ہوتا دیکھو تو مجھے اطلاع کر دینا۔۔۔۔ مولانا عبدالحئی صاحبؒ نے...

read more

شیخ الہند مولانا محمود حسن رحمہ اللہ کا جذبہ اتباع سنت

شیخ الہند مولانا محمود حسن رحمہ اللہ کا جذبہ اتباع سنت حدیث پاک میں سرکہ کے متعلق آیا ہے کہ :بہترین سالن ہے ۔۔۔۔ حضرت شیخ الہند ؒ کے یہاں جب بھی دستر خوان پر سرکہ ہوتا تو سب چیزوں سے زیادہ اس کی طرف رغبت فرماتے اورکبھی گھونٹ بھی بھر لیتے۔۔۔۔ ایک مرتبہ بدن پر پھنسیاں...

read more

حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ

حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت گنگوہی قدس سرہٗ جب مسجد سے نکلتے تو پہلے بایاں پائوں نکال کر جوتے یا کھڑائوں پر رکھتے۔۔۔۔ پھر دایاں پائوں نکال کر پہلے اس میں جوتا یا کھڑائوں پہنتے ٗ پھر بائیں پائوں میں جو پہلے سے جوتے پر رکھا ہوتا ٗ پہنتے۔۔۔۔ ایک شخص آئے ٗ...

read more

سنت کی اتباع پر بشارت

سنت کی اتباع پر بشارت حضرت بشر حافی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے خواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی آپؐ نے فرمایا۔۔۔۔ اے بشر: تم جانتے ہو کہ تمہیں حق تعالیٰ نے تمام ہم عصر لوگوں پر فوقیت و فضیلت کس لیے دی ہے؟ میں نے عرض کی کہ اے اللہ کے...

read more

شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ اللہ اور اتباع سنت

شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ اللہ اور اتباع سنت حضرت مدنی رحمہ اللہ آخر میں کافی عرصہ شدید علیل رہے اس دوران مرض گھٹتا بڑھتا رہا۔۔۔۔ ایک مرتبہ مرض بڑھا وہ بھی اس قدر کہ شب و روز یکساں نہایت اضطراب کے عالم میں گذرنے لگے اگرچہ آپکی لغت میں آرام ایک بے معنی...

read more

حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ اور اتباع سنت

حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ اور اتباع سنت ایک مرتبہ حضرت نانوتوی رحمہ اللہ نے وعظ فرمایا بہت بڑا مجمع تھا۔۔۔۔ درمیان میں ایک شخص اٹھا اور کہا کہ حضرت مجھے کچھ عرض کرنا ہے مولانا اپنی خداداد فراست سے سمجھ گئے کہ کیا کہنا چاہتا ہے آپ نے فرمایا کہ ابھی...

read more

حاجت کے لئے دور نکل جاناسنت ہے

حاجت کے لئے دور نکل جاناسنت ہے کتب احادیث کے مطابق آپ صلی اﷲ علیہ وسلم قضائے حاجت کے لئے بہت دور نکل جاتے تھے۔۔۔۔ (اسوہ رسول اکرمؐ)اس وقت جدید سائنس زیادہ چلنے پر زور دے رہی ہے حتیٰ کہ امریکہ کے بڑے بڑے ہسپتالوں میں یہ بات نمایاں ہے کہ پائوں پہلے پیدا ہوا یا پہیہ۔۔۔۔...

read more

جذبہ عشق

جذبہ عشق حضرت شیخ الہند مولانا محمودحسن رحمہ اللہ کا معمول و تروں کے بعد دو رکعت بیٹھ کر پڑھنے کا تھا۔۔۔۔ کسی نے عرض کیا حضرت! اس کا تو آدھا ثواب ہے۔۔۔۔ حضرت نے فرمایا ہاں بھئی! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع میں جی زیادہ لگے پڑھا ہے۔۔۔۔ ثواب زیادہ نہ ہو۔۔۔۔...

read more

مجاہدہ میں اتباع سنت

مجاہدہ میں اتباع سنت پیر جی محمد انور صاحب رحمۃ اللہ علیہ خلیفہ اجل حضرت حاجی صاحب رحمۃ اللہ علیہ پرمقام نور (تصوف کا ایک مقام) آیا تو انہوں نے کھانا پینا ترک کر دیا۔۔۔۔ حضرت حاجی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو معلوم ہوا تو آپ نے تحریر فرمایا کہ: ’’شریعت کے خلاف مت کرو خدا کا...

read more

Most Viewed Posts