All Posts

ہر کام کی ابتدا ’’بسم اللہ‘‘ سے کرنا

ہر کام کی ابتدا ’’بسم اللہ‘‘ سے کرنا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کام کی ابتدا ’’بسم اللہ‘‘ سے نہ ہو (دوسری روایت میں ہے کہ ’’الحمدللہ‘‘ سے) تو وہ کام بے برکت ہوتا ہے۔ (السنن للدارقطنی) بسم اللہ سے متعلق ہدایات اور سنتیں ۔(۱) حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ...

read more

۔۱۔۔۔۔سنت مؤکدہ کا مفہوم

۔۱۔۔۔۔سنت مؤکدہ کا مفہوم وہ عمل جس کو رسول یا صحابہؓ نے دین جان کر پسند کیا اور ہمیشہ پابندی سے کیا اگر مجبور ہوں تو البتہ چھوڑ دیا۔۔۔۔ (تاکہ فرق رہے اپنے عمل میں اور خدا کے حکم میں) اس کا حکم یہ ہے کہ۔۱۔اس کا مُنکر فاسق گناہگار۔۔۔۔ اس کی اہانت و مضحکہ و مذاق اڑانے...

read more

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معمولات مہینوں کے متعلق

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معمولات مہینوں کے متعلق ۔۱۔۔۔۔ ماہ محرم فضائل۔ ۱۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مہینہ کو تعظیم اور احترام کیلئے ’’اللہ کا مہینہ‘‘ اور ’’شہر حرام‘‘ حرمت والا مہینہ فرمایا ہے ۔۲۔ رسول نے رمضان کے بعد روزہ کے لئے اسی مہینہ کو تمام مہینوں...

read more

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہفتہ کے معمولات

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہفتہ کے معمولات ہفتہ کے دنوں میں ہفتہ اس دن میں کوئی حکم خدا یعنی عمل واجب و فرض نہیں ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی کوئی عمل اس دن ثابت نہیں ہے البتہ آپ کے کچھ ارشادات ہیں۔۔۔۔۱۔۔۔۔ اس دن سفر کرنے کو مبارک فرمایا ہے ۔۲۔ صرف...

read more

حضور پُر نور صلی اللہ علیہ وسلم کا روزانہ کا معمول

حضور پُر نور صلی اللہ علیہ وسلم کا روزانہ کا معمول بعد فجر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا کہ نماز فجر پڑھ کر ہی جا نماز پر آلتی پالتی مار کر (چار زانو) بیٹھ جاتے۔۔۔۔ صحابہ رضی اللہ عنہم پر وانہ وار پاس آ کر جمع ہو جاتے۔۔۔۔یہی دربار نبوت تھا۔۔۔۔ یہی حلقہ توجہ...

read more

فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور اتباع سنت

فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور اتباع سنت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک جبّہ پہن کر خدمتِ اقدسؐ میں حاضر ہوئے۔۔۔۔ ریشمی جبّہ تھا۔۔۔۔ حضرتؐ نے فرمایا ریشم تو مرد کے لئے ناجائز ہے۔۔۔۔ اُٹھے جبّے کو اُتارا۔۔۔۔ سامنے تنور تھا روٹی پکانے کا ۔۔۔۔ جا کے تنور میں ڈالا...

read more

شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ

شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ حضرت مولانا حسین احمد مدنی نور اللہ مرقدہ کے اتباع سنت کے واقعات اس قدر مشہور اور زباں زد ہیں کہ ان سب کا لکھوانا تو بہت مشکل ہے اور اس کے دیکھنے والے ابھی تک بہت موجود ہیں۔۔۔۔ اس ناکارہ نے اپنے اکابر میں اخیر شب میں رات کو...

read more

سنتیں اور نوافل کے فوائد

سنتیں اور نوافل کے فوائد صحیح مسلم میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو مسلمان ہر دن اللہ کے لئے بارہ رکعت نفل پڑھے جو فرض کے سوا ہیں تو اس کے لئے اللہ تعالیٰ بہشت میں گھر بنادیتا ہے۔۔۔۔ ترمذی کی روایت...

read more

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور اتباع سنت

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور اتباع سنت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا داعیہ یہاں تک تھا کہ حضرت علیؓ اونٹ پر سوار ہوئے ٗ سفر میںجانے کے لئے آپ نے چند کلمات پڑھے سُبْحَانَ اللّٰہِ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ اَللّٰہُ اَکْبَرْ۔۔۔۔ اونٹ کو قمچی ماری ٗ...

read more

حضرت تھانوی کی اہلیہ اور اتباع سنت کا اہتمام

حضرت تھانوی کی اہلیہ اور اتباع سنت کا اہتمام حکیم الامت حضرت تھانوی قدس اللہ سرہ۔۔۔۔ نے ایک مرتبہ فرمایا کچھ دن تک جب بھی میں گھر جاتا تو دیکھتا کہ لوکی پکی ہوئی ہے تو میں نے اپنی اہلیہ سے پوچھا کہ کیا وجہ ہے آپ روزانہ لوکی پکاتی ہیں۔۔۔۔ تو انہوں نے کہا کہ میں نے...

read more

Most Viewed Posts