All Posts

مسجد میں آنے جانے سے متعلق سنتیں

مسجد میں آنے جانے سے متعلق سنتیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص دن کے اوّل حصہ یا آخری حصہ میں مسجد جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ جنت میں اس کی مہمان نوازی کا سامان تیار کرتے ہیں، خواہ وہ صبح کو جائے یا شام کو۔...

read more

ذکر اللہ کے آداب اور سنتیں

ذکر اللہ کے آداب اور سنتیں حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کو یاد کرتا ہے اور جو اللہ کو یاد نہیں کرتا ان دونوں کی مثال زندہ اور مُردہ شخص کی سی ہے۔ (بخاری)حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا...

read more

اذان کے آداب اور سنتیں

اذان کے آداب اور سنتیں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! (صلی اللہ علیہ وسلم) اذان دینے والے تو بزرگی میں ہم سے بڑھے جاتے ہیں؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس طرح وہ کہتے ہیں (ساتھ ساتھ)...

read more

وضو میں اٹھارہ سنتیں ہیں

وضو میں اٹھارہ سنتیں ہیں ان کو ادا کرنے سے کامل طریقے سے وضو ہو جائے گا جس وقت بھی آپ وضو کریں ان سنتوں کا خیال رکھیں۔۔(۱) وضو کی نیت کرنا‘ مثلاً یہ کہ میں نماز کے مباح ہونے کے لئے وضو کرتا ہوں (۲) بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھ کر وضو کرنا‘ بعض روایات میں وضو...

read more

بیت الخلاء کے متعلق ہدایات اور سنتیں

بیت الخلاء کے متعلق ہدایات اور سنتیں قرآن مجید میں ایک مقام پر ارشاد باری تعالیٰ ہے، فرمایا: ’’ان اللّٰہ یحب التوابین و یحب المتطہرین‘‘ …’’بے شک اللہ کو پسند آتے ہیں توبہ کرنے والے اور گندگی سے بچنے والے۔‘‘ (تفسیر عثمانی)دوسرے مقام پر اللہ رب العزت نے پاکیزگی کا خاص...

read more

پانی پینے کے آداب

پانی پینے کے آداب حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پانی پینے کے درمیان تین مرتبہ سانس لیتے تھے۔ مسلم کی ایک روایت میں ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ (اس طرح پانی پینا) سیراب کرتا ہے، صحت بخش ہے اور جلد ہضم ہوتا...

read more

اسمائے طعام مسنونہ

اسمائے طعام مسنونہ اونٹ‘ گائے‘ بھیڑ‘ بکری‘ دنبہ‘ مرغ ‘ خرگوش‘ نیل گائے اور پرندوں کا گوشت ‘ مچھلی‘ تر کھجوریں اور کچی نیم پختہ ہر قسم کی کھجوریں۔ خشک چھوارے‘ جو کی روٹی‘ گندم کی روٹی‘ روٹی پر کھجوریں رکھ کر دونوں کو ملا کر کھانا‘ سرکہ اور روٹی‘ شوربے میں روٹی بھگو کر...

read more

کھانے سے متعلق سنتیں

کھانے سے متعلق سنتیں کھانے کے آداب اور سنتیں حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی شخص اللہ کا نام لے کر (یعنی بسم اللہ یا السلام علیکم کہہ کر) گھر میں داخل ہوتا ہے اور کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھتا ہے تو شیطان...

read more

لباس کے متعلق ہدایات و سنتیں

لباس کے متعلق ہدایات و سنتیں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص دُنیا میں شہرت (اور دکھاوے) کے لیے کپڑا پہنے اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن ذلت کا لباس پہنائیں گے۔ لباس کے متعلق ہدایات اور سنتیں ۔(۱)...

read more

بچے کی ولادت اور نام رکھنے سے متعلق ہدایات اور سنتیں

بچے کی ولادت اور نام رکھنے سے متعلق ہدایات اور سنتیں ۔(۱) حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم برے ناموں کو بدل کر ان کی جگہ اچھے نام رکھ دیا کرتے تھے۔ (الصحیح للامام البخاری) … ایک جماعت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت...

read more

Most Viewed Posts