جب ہاتھ پائوں سن ہوجائیں اسی طرح حدیث شریف میں ہے کہ اگر تم میں سے کسی شخص کا ہاتھ یا پائوں سن ہوجائے یعنی ہاتھ یا پائوں سو جائے اور اس کی وجہ سے اسکے اندر احساس ختم ہوجائے اور وہ شل ہوجائے اس وقت وہ شخص مجھ پر درود شریف بھیجے۔جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے...
