All Posts

مودودی مذہب پر ایک نظر پر تفصیلی جواب

مودودی مذہب پر ایک نظر پر تفصیلی جواب اس لئے مجھے اس کی بقدر ضرورت تفصیل کرنا ہوگی۔ تفصیلی جواب آج کی صحبت میں آپ کو صرف ایک نکتہ پر غورو فکر کی دعوت دوں گا تم نے جماعت اسلامی کے دستور میں جناب مودودی صاحب کے قلم سے یہ فقرہ پڑھا ہوگا۔’’رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے...

read more

مودودی مذہب پر ایک نظر

مودودی مذہب پر ایک نظر میں پوچھتا ہوں کہ سر سید احمد خان کی تحریک اصلاح اسلام‘ عبداللہ چکڑالوی کی تحریک قرآن‘ غلام احمد قادیانی کی تحریک تجدید اسلام‘ غلام احمد پرویز کی تحریک طلوع اسلام‘ ڈاکٹر فضل الرحمن کی تحریک تجدد اسلام اور سوشلسٹوں کی تحریک ترقی پسند اسلام کی...

read more

تنقید اور حق تنقید

تنقید اور حق تنقید شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ کے ایک عزیز جو مودودی صاحب سے متاثر ہو گئے تھے ان کی اصلاح کیلئے ایک خط تحریر فرمایا تھا جو دفاع صحابہ اور مودودی صاحب کے نظریات کے بارہ میں جامع اور پُر مغز مضامین پر مشتمل ہے قارئین کے افادہ...

read more

ذہنی غلامی اور تقلید

ذہنی غلامی اور تقلید ذہنی غلامی کے لفظ سے غالباً مودودی صاحب نے ’’تقلید‘‘ کی ترجمانی فرمائی ہے لیکن اس معنی میں یہ اصطلاح غلط اور مغالطہ انگیز ہے۔ غلامی کا حاصل کسی کے آگے جھکنا ہے اور تقلید کے معنی کسی کی بات ماننا ہے۔ ایک غلام اپنے آقا کے کمالات کے آگے نہیں جھکتا...

read more

تاقیامت معیار شخصیت رہے گا

تاقیامت معیار شخصیت رہے گا باقی ان حضرات کے بعد کسی طبقہ کو طبقہ کی حیثیت سے نام لے کر معیار حق نہیں فرمایا ، البتہ معیار حق ہونے کا ایک کلی ضابطہ اور معیاری اوصاف کا تعین فرما دیا گیا ہے۔ جنہیں سامنے رکھ کر معیاری افراد کو ہر زمانے میں فی الجملہ متعین کیا جاسکتا...

read more

صحابہ رضی اﷲ عنہم کی اجتماعی اطاعت

صحابہ رضی اﷲ عنہم کی اجتماعی اطاعت ادھر الفاظ حبیب صلی اﷲ علیہ وسلم سے یہ واضح ہو رہا ہے کہ رسول خدا صلی اﷲ علیہ وسلم کے سوا ایک دو صحابی ہی معیار حق نہیں بنا دیئے گئے بلکہ ’’اصحابی‘‘ جمع کا صیغہ لا کر اشارہ کیا گیا کہ رسول خدا صلی اﷲ علیہ وسلم کے سوا تمام صحابہ کرام...

read more

خود اپنے معیار حق ہونے کا ادعاء

خود اپنے معیار حق ہونے کا ادعاء اندریں صورت مودودی صاحب کا دستور جماعت کی بنیادی دفعہ میں عموم و اطلاق کے ساتھ یہ دعویٰ کرنا کہ رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کے سوا کوئی معیار حق اور تنقید سے بالاتر نہیں ہے۔ جس میں صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم سب سے پہلے شامل ہوتے ہیں اور پھر ان پر...

read more

ناقدین صحابہ رضی اﷲ عنہم افتراقِ اُمت کا سبب ہیں

ناقدین صحابہ رضی اﷲ عنہم افتراقِ اُمت کا سبب ہیں کیونکہ اس حدیث میں یہ بھی نمایاں ہے کہ جب صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم معیارِ حق و باطل ہیں تو ان کی مخالفت ہی سے نیا فرقہ بنے گا۔ موافقت سے کوئی نیا فرقہ وجود میں نہیں آسکتا۔ بلکہ وہی قدیم ناجی فرقہ برقرار رہتا ہے جو صحابہ...

read more

ذہنی غلامی کے بغیر چارۂ کار نہیں

ذہنی غلامی کے بغیر چارۂ کار نہیں ظاہر ہے ک ان جذبات کو بطور عقیدہ ذہن میں رکھ لینے کے بعد صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم پر جرح و تنقید کا تو کوائی سوال ہی ذہنوں میں نہیں آسکتا البتہ ذہنی غلامی کا سوال ضرور پیدا ہوسکتا ہے۔ سو اس منقول دین میں اوّلین طبقہ کا ہر آدمی کلیۃ...

read more

فرقۂ ناجیہ اہل سنت والجماعت

فرقۂ ناجیہ اہل سنت والجماعت اس لئے اُمت میں صرف وہی ایک فرقہ اس حدیث کی رو سے حق پر ہوسکتا ہے جو ہر نہج سے صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کی توثیق و تصدیق اور تصویب و تنزیہ کے جذبات اپنے اندر لئے ہوئے ہو اور کوئی شبہ نہیں کہ وہ مطیع طبقہ یا ’’ذہنی غلامی‘‘ کا پیکر طبقہ صرف...

read more

Most Viewed Posts