All Posts

امر ششم

امر ششم جناب مودودی صاحب کی شستہ بیانی اور قلم کی روانی کا میں بھی معترف ہوں مگر میرا خیال ہے کہ وہ اپنی بلند پروازی میں ایسے الفاظ بھی استعمال فرما جاتے ہیں جو موقع محل کے اعتبار سے بالکل ہی بے معنی ہوں۔مثلاً یہی تنقید سے بالا تر اور ذہنی غلامی کے الفاظ کولیجئے یہ...

read more

امر پنجم

امر پنجم تم یہ بھی جانتے ہو کہ ہمارے آخری دین کو اللہ تعالیٰ قیامت تک محفوظ رکھنے کا ذمہ لیا‘ دین کی حفاظت جب ہی ہوسکتی ہے جبکہ نصوص دین کے الفاظ بھی بغیر کسی تغیر وتبدل کے محفوظ رہیں ان کے معانی بھی محفوظ ہوں۔ پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس طرح خود عمل کرکے...

read more

امر چہارم

امر چہارم پھر جناب مودودی صاحب کے نظریہ کے مطابق جب چودہ سو سالہ امت کا کوئی بھی فرد تنقید سے بالا نہیں‘ نہ کسی پر اعتماد کیا جاسکتا ہے‘ بلکہ خدا کی بتائی ہوئی کسوٹی پر ہر ایک کو جانچنا اور پرکھنا لازم ہے تو سوال یہ ہے کہ جو دین آج امت کو سلف صالحین کی نقل وروایت اور...

read more

امر سوم

امر سوم جانتے ہو کوئی شخص جب کسی دوسرے پر تنقید کرتا ہے تو اس کا منشاء کیا ہوتا ہے؟ سنو اگر کسی کے علم پر تنقید کی جائے (خواہ وہ صرف کسی ایک مسئلہ یا معاملہ سے متعلق ہو) تو اس کامنشاء یہ ہوتا ہے کہ اس مسئلہ میں ان صاحب کا علم صحیح نہیں‘ بلکہ ناقد کا علم صحیح ہے یا...

read more

امر دوم

امر دوم جس چیزیا جس شخصیت کو تنقید کا محل سمجھا جائے اس کے بارے میں سب سے پہلا تصور یہ قائم ہوتا ہے کہ ’’تنقید‘‘ سے پہلے یہ چیز قابل اعتماد نہیں بلکہ جانچ پرکھ کی محتاج ہے اور اس کے بعد ہی یہ فیصلہ ہوسکے گا کہ یہ لائق اعتماد ہے یا نہیں۔ کیونکہ جو چیز سو فیصد لائق...

read more

امر اول

امر اول جناب مودودی صاحب کا ارشاد ’’رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سوا کسی انسان کو تنقید سے بالا تر نہ سمجھے‘‘ اس کے آثار و نتائج پرغور کرنے کیلئے سب سے پہلے یہ دیکھئے کہ تنقید کسے کہتے ہیں۔ تم جانتے ہوکہ یہ عربی کا لفظ ہے‘ جس کے معنی ہیں کسی چیز کا جانچنا‘...

read more

چند اُمور کی روشنی میں دعوت فکر

چند اُمور کی روشنی میں دعوت فکر میں نے جناب مودودی صاحب کے بپھرے ہوئے دریائے تنقید سے یہ چند قطرے پیش کئے ہیں اور یہ سب کچھ انہوں نے بزعم خود خدا کے بتائے ہوئے معیار پر جانچنے اور پرکھنے کے بعد لکھا ہے میں ان کے ایک ایک فقرے پربحث کرنا نہیں چاہتا۔ تم خود سوچو کہ ان...

read more

دیگر اسلاف کے بارہ میں مودودی نظریات

دیگر اسلاف کے بارہ میں مودودی نظریات ۔1۔۔۔ امام غزالیؒ کے تنقیدی کام میں علمی وفکری حیثیت سے چند نقائص بھی تھے اور وہ تین عنوانات پر تقسیم کئے جاسکتے ہیں‘ ایک قسم ان نقائص کی ہے جو حدیث کے علم میں کمزورہونے کی وجہ سے ان کے کام میں پیدا ہوئے۔ دوسری قسم ان نقائص کی جو...

read more

صحابہ رضی اللہ عنہم کے بارہ میں مودودی عقائد

صحابہ رضی اللہ عنہم کے بارہ میں مودودی عقائد ۔1۔۔۔ صحابہؓ پربھی بشری کمزوریوں کا غلبہ ہوجاتا تھا اور وہ ایک دوسرے پر چوٹیں کر جاتے تھے۔ یہ پوری عبارت مودودی مذہب : ص ۵۶ میں پڑھ لیں‘ آگے کی عبارت نقل کرتے ہوئے بھی شرم آتی ہے) ۔(بحوالہ تفہیمات ج ۱ ص ۲۹۳،ص ۳۵۸ مسلک...

read more

انبیاء علیہم السلام کے بارہ میں مودودی عقائد

انبیاء علیہم السلام کے بارہ میں مودودی عقائد اب ذرا مودودی مذہب کا مطالعہ کرکے دیکھئے کہ تنقید کی چھلنی میں چھان پھٹک کر مودودی صاحب اوران کی جماعت نے اکابر کے کیا کیا درجے متعین فرمائے ہیں۔سنئے! مودودی صاحب بتاتے ہیں۔۔1۔۔۔ موسیٰ علیہ السلام کی مثال اس جلد باز فاتح کی...

read more

Most Viewed Posts