All Posts

نفع کا مدار شیخ کی مناسبت اور بشاشت پر ہے

نفع کا مدار شیخ کی مناسبت اور بشاشت پر ہے

نفع کا مدار شیخ کی مناسبت اور بشاشت پر ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ طالب کو اس کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے کہ شیخ کو اس کے کسی قول یا فعل سے گرانی نہ ہو ورنہ محروم رہے گا کیونکہ اس طریق میں نفع کا مدار زیادہ تر...

read more
شیخ کامل کی سب شقوں پر نظر ہوتی ہے

شیخ کامل کی سب شقوں پر نظر ہوتی ہے

شیخ کامل کی سب شقوں پر نظر ہوتی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شیخ وہ ہے جس کی سب شقوق پر نظر ہو ، اگر یہ بات نہیں تو وہ شیخ نہیں۔ اس کی ہر جزئی پر نگاہ ہوتی ہے، اس لیے وہ ہر پہلو پر نظر کر کے انتظام کرتا ہے سو...

read more
پیر و مرید اور استاد و شاگرد کے درمیان فرق

پیر و مرید اور استاد و شاگرد کے درمیان فرق

پیر و مرید اور استاد و شاگرد کے درمیان فرق بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ پیر کو مرید پر ایسا اعتماد نہیں ہوتا جیسا استاد کو شاگرد کے تعلق پر اعتماد ہوتا ہے۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ استاد سے علم حاصل ہوتا ہے اور وہ جاتا...

read more
یہاں پیر پرستی نہیں خدا پرستی ہے

یہاں پیر پرستی نہیں خدا پرستی ہے

یہاں پیر پرستی نہیں خدا پرستی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ میرے یہاں رسمی پیروں کی طرح پیر پرستی نہیں، میں مخلوق پرستی کراتا نہیں ، یہاں تو خدا پرستی کا سبق ملتا ہے ۔ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ اپنے کام میں لگے...

read more
عجب اور تکبر میں فرق

عجب اور تکبر میں فرق

عجب اور تکبر میں فرق بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عجب اور کبر دونوں میں صرف یہ فرق ہے کہ عجب میں دوسرے کو حقیر نہیں سمجھتا ، اپنے کو عظیم سمجھتا ہے اور کبر میں دوسرے کو بھی حقیر سمجھتا ہے۔(آداب ِ شیخ و مرید،...

read more
محبت اور مناسبت میں فرق

محبت اور مناسبت میں فرق

محبت اور مناسبت میں فرق بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک مولوی صاحب نے عرض کیا کہ حضرت محبت اور مناسبت میں تو کوئی فرق نہیں ہوتا ۔ارشاد فرمایا کہ فرق ہے ، بعض کو محبت ہوتی ہے مناسبت نہیں ہوتی۔ مناسبت سے مراد ہے کہ جانبین سے ایسا...

read more
نور ظلمت کو مغلوب بلکہ مسلوب کر دیتا ہے

نور ظلمت کو مغلوب بلکہ مسلوب کر دیتا ہے

نور ظلمت کو مغلوب بلکہ مسلوب کر دیتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ آج کل بعض شیوخ طالبوں سے اس لیے گھبراتے ہیں کہ ان کی ظلمت سے ان کا نور مکدر ہوجاتا ہے۔ الحمدللہ ! ہمارے حضرات ایسی آگ لیے پھرتے ہیں کہ اس کے...

read more
اجازتِ شیخ کی حیثیت

اجازتِ شیخ کی حیثیت

اجازتِ شیخ کی حیثیت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک مولوی صاحب نے عرض کیا کہ حضرت یہ جو اجازت شیخ کی طرف سے ہوتی ہے ، یہ کس وقت ہوتی ہے؟ارشاد فرمایا کہ جیسے ایک سند تو جب دی جاتی ہے طالب علم کو جب پوری مہارت ہوجائے۔ اور ایک اس...

read more
اصلاح، اصلاح کے طریقہ سے ہوتی ہے

اصلاح، اصلاح کے طریقہ سے ہوتی ہے

اصلاح، اصلاح کے طریقہ سے ہوتی ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جس طریق سے میں اصلاح کرنا چاہتا ہوں وہی نافع ہے شرعاً بھی عقلاًبھی۔ لوگ اس سے گھبراتے ہیں ، اس کی بالکل ایسی مثال ہے کہ ناسور ہو اور اوپر سے ٹانکے لگا...

read more
طریق کا اوّل قدم فنا ہے

طریق کا اوّل قدم فنا ہے

طریق کا اوّل قدم فنا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اس طریق کا اوّل قدم فنا ہے ، جس میں یہ صفت پیدا نہ ہوئی ہو بس سمجھ لو کہ اس کو طریق کی ہوا بھی نہیں لگے۔ اور یہ جو بزرگوں کا قول ہے کہ طریق کا آخر قدم فنا ہے...

read more

Most Viewed Posts