All Posts

مزاراتِ اولیاء سے استفادہ

مزاراتِ اولیاء سے استفادہ

مزاراتِ اولیاء سے استفادہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ قبورِ اولیاء سے یہ فیض ہو سکتا ہے کہ نسبت قوی ہوجائے ، تعلیمِ سلوک کا فیض قبور سے نہیں ہوتا ۔ احقر نے سوال کیا کہ مزارات سے استفادہ کی کوئی خاص صورت ہے ؟ تو...

read more
سالک کو جو حال پیش آئے اس پر راضی رہنا چاہیے

سالک کو جو حال پیش آئے اس پر راضی رہنا چاہیے

سالک کو جو حال پیش آئے اس پر راضی رہنا چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حضرت حاجی امداد اللہ صاحب ؒ کی مجلس تھی ۔ حقائق و معارف کا بیان ہو رہا تھا کہ اچانک ایک شخص آیا اور اس نے تعویذ مانگا ۔ حضرتؒ نے تقریر...

read more
بقدرِ ضرورت علم کے بعد اصل چیز عمل ہے

بقدرِ ضرورت علم کے بعد اصل چیز عمل ہے

بقدرِ ضرورت علم کے بعد اصل چیز عمل ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک صاحب نے دیوبند میں حضرتؒ سے سوال کیا کہ آپ لوگ( مراد اس سے حضرت گنگوہیؒ ، حضرت نانوتویؒ اور دوسرے اکابر دیوبند سب تھے) بڑے علماء فضلاء ہیں اور آپ سب جاکر...

read more
اپنے شیخ کی طرف دوسروں کو ترغیب دینے کا طریقہ

اپنے شیخ کی طرف دوسروں کو ترغیب دینے کا طریقہ

اپنے شیخ کی طرف دوسروں کو ترغیب دینے کا طریقہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ طالب کو مطلوب نہیں بنانا چاہیے ، اس سے بجائے نفع کے نقصان ہے ۔ امر دین میں ایک درجہ تک استغناء چاہیے ؎ہر کہ خواہد گو بیا و ہر چہ خواہد گو...

read more
مرید کو چاہیے کہ نفع کو شیخ ہی سے سمجھے

مرید کو چاہیے کہ نفع کو شیخ ہی سے سمجھے

مرید کو چاہیے کہ نفع کو شیخ ہی سے سمجھے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حضرت حاجی امداداللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے اگر کوئی ذکر و شغل کا نفع ظاہر کرتا تو فرماتے کہ بھائی استعداد تو تمہارے اندر خود موجود تھی ، میرے...

read more
الاستقامۃ فوق الکرامۃ

الاستقامۃ فوق الکرامۃ

الاستقامۃ فوق الکرامۃ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ معمولات کا جاری رہنا یہ خود ایسا حالِ رفیع ہے کہ جس کے ہوتے ہوئے کسی امر جدید کا نہ ہونا مضر نہیں کیونکہ اس جاری رہنے کو استقامت کہا جاتا ہے جو بتصریح اکابر فوق...

read more
شیخ اور مرید کی مناسبت کے معنی

شیخ اور مرید کی مناسبت کے معنی

شیخ اور مرید کی مناسبت کے معنی بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شیخ اور مرید کی مناسبت کے معنی یہ ہیں کہ شیخ کی سب باتیں مرید کو پسند ہوں اور مرید کی سب باتیں شیخ کو پسند ہوں اور یہی مناسبت شرط ہے بیعت کی، نہ کہ...

read more
توجہ مرشد کے نافع ہونے کی شرط

توجہ مرشد کے نافع ہونے کی شرط

توجہ مرشد کے نافع ہونے کی شرط بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ توجہ مرشد کی اس وقت نافع ہوتی ہے جبکہ اس کی اطاعت کی جاوے اور اس کے بتلانے کے موافق عمل کیا جاوے اور اپنے کو اس کے ہاتھ میں ’’مردہ بدست زندہ‘‘ کر دیا...

read more
صوفیوں کی کتابیں ہر کسی کو نہیں دیکھنی چاہیے

صوفیوں کی کتابیں ہر کسی کو نہیں دیکھنی چاہیے

صوفیوں کی کتابیں ہر کسی کو نہیں دیکھنی چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عام لوگ (تصوف کی) کتابیں دیکھنے لگتے ہیں حالانکہ کتابیں دیکھنے کے لیے جامع شخص ہونا چاہیے ۔ صوفیوں کی نازک کتابیں دیکھنے لگتے ہیں ، بس...

read more
مرید کو ہر طرح کے مواخذہ کے لیے تیار رہنا چاہیے

مرید کو ہر طرح کے مواخذہ کے لیے تیار رہنا چاہیے

مرید کو ہر طرح کے مواخذہ کے لیے تیار رہنا چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اصلاح میں تو نہ معلوم کیا کیا نوبتیں آتی ہیں ۔ ایک شیخ نے اپنے مرید سے کان پکڑوا کر اٹھک بیٹھک کرائی تھی۔ پھر فرمایا کہ اگر سزا دینے...

read more

Most Viewed Posts