مرید میں اعتقاد کا ادنیٰ درجہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مرید یا معتقد ایسا تو ہو کہ جس سے شیخ کسی حرکت پر اتنا لفظ تو کہہ سکے کہ تم بڑے نالائق ہو اور جس مرید کی عظمت شیخ کے قلب میں ہو کہ اس کے ساتھ ایسا نہ کیا...










