اہل اللہ کو نیکی کی حرص حتی کہ بعض اہل اللہ کی یہ شان سنی۔۔۔۔ حضرت حاجی امداد اللہ صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ اپنے بزرگوں سے سنا کہ اگر مسجد کے دو راستے ہوں۔۔۔۔ ایک ذرا لمبا راستہ اور ایک مختصر راستہ تو لمبا راستہ اختیار کرتے اور فرماتے‘ جتنے قدم زیادہ پڑیں گے۔۔۔۔ اتنی...
