All Posts

نکاح سے پہلے لڑکے کا ایک مرتبہ لڑکی کو دیکھ لینا مناسب ہے

نکاح سے پہلے لڑکے کا ایک مرتبہ لڑکی کو دیکھ لینا مناسب ہے

نکاح سے پہلے لڑکے کا ایک مرتبہ لڑکی کو دیکھ لینا مناسب ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ لڑکے اور لڑکی کے متعلق موافقت و مناسبت کا دیکھنا تو بہت ضروری ہے ۔ اسی واسطے حالات کی تحقیق کے علاوہ لڑکے کا لڑکی کو ایک نظر...

read more

نکاح کے متعلق چند ضروری ہدایات

نکاح کے متعلق چند ضروری ہدایات بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ (۱) اگر حاجت و استطاعت (قدرت) ہو تو نکاح کرنا افضل ہے ، اور اگر حاجت ہے مگر استطاعت نہ ہو تو روزے کی کثرت کرے جس سے شہوت ٹوٹ جاتی ہے۔(۲) نکاح میں زیادہ تر منکوحہ (لڑکی)...

read more
جہیز کی لالچ میں مالدار لڑکی سے رشتہ کرنے کا انجام

جہیز کی لالچ میں مالدار لڑکی سے رشتہ کرنے کا انجام

جہیز کی لالچ میں مالدار لڑکی سے رشتہ کرنے کا انجام بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ تجربہ سے معلوم ہوا ہے کہ مالدار عورت نادار مرد کو کبھی خاطر میں نہیں لاتی ، اس کو حقیر اور خادم سمجھتی ہے۔ اور ناکح(شوہر)کے والدین...

read more
مال کی بنیاد پر نکاح کرنے کی مذمت

مال کی بنیاد پر نکاح کرنے کی مذمت

مال کی بنیاد پر نکاح کرنے کی مذمت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعض نکاح کرنے والے منکوحہ (لڑکی) کے گھر میں مال دیکھتے ہیں اور درحقیقت یہ اس سے بھی بدتر ہے کہ منکوحہ کے اولیاء(یعنی لڑکی والے) مرد کے مال کو دیکھیں،...

read more
بہت زیادہ حسین بیوی ہونے میں بھی کبھی فتنہ ہوتا ہے

بہت زیادہ حسین بیوی ہونے میں بھی کبھی فتنہ ہوتا ہے

بہت زیادہ حسین بیوی ہونے میں بھی کبھی فتنہ ہوتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ آج کل لوگ منکوحہ عورتوں میں حسن و جمال کو دیکھتے ہیں حالانکہ راحت اور فتنوں سے حفاظت آج کل اسی میں ہے کہ بیوی زیادہ حسین و جمیل نہ...

read more
نکاح کے لیے جدید تعلیم یافتہ لڑکی تلاش کرنا

نکاح کے لیے جدید تعلیم یافتہ لڑکی تلاش کرنا

نکاح کے لیے جدید تعلیم یافتہ لڑکی تلاش کرنا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جس طرح بعض لوگ لڑکے کے ایف اے، ایم اے ہونے کو دیکھتے ہیں ، افسوس ہے کہ بعض نئے مذاق کے لوگ ایسی منکوحہ(لڑکی) تلاش کرتے ہیں جس نے نئی تعلیم...

read more
نکاح کے لیے لڑکی میں کیا دیکھنا چاہیے

نکاح کے لیے لڑکی میں کیا دیکھنا چاہیے

نکاح کے لیے لڑکی میں کیا دیکھنا چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اس زمانہ میں منکوحہ (وہ لڑکی جس سے نکاح کیا جائے اس ) میں زیادہ تر جمال کو اور ناکح(نکاح کرنے والے مرد ) میں زیادہ تر مال کو دیکھتے ہیں اور سب سے...

read more
نکاح کے قابل سب سے اچھی عورتیں

نکاح کے قابل سب سے اچھی عورتیں

نکاح کے قابل سب سے اچھی عورتیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا گیا کہ کون سی عورت سب سے اچھی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ جو ایسی ہو کہ جب اس کو شوہر دیکھے تو اس کا دل خوش...

read more
لڑکی کے رشتہ میں جلد بازی نہ کرےبلکہ خوب دیکھ بھال کر اطمینان حاصل کرلے

لڑکی کے رشتہ میں جلد بازی نہ کرےبلکہ خوب دیکھ بھال کر اطمینان حاصل کرلے

لڑکی کے رشتہ میں جلد بازی نہ کرے بلکہ خوب دیکھ بھال کر اطمینان حاصل کرلے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عورتوں کو بیاہ شادی کا چوچلہ سوجھتا ہے ، کچھ نہیں دیکھتیں ، موقع بے موقع شادی کر دیتی ہیں ۔ چنانچہ ایک بی بی...

read more
داماد بنانے کے لیے لڑکے میں کیا کیا دیکھنا چاہیے؟

داماد بنانے کے لیے لڑکے میں کیا کیا دیکھنا چاہیے؟

داماد بنانے کے لیے لڑکے میں کیا کیا دیکھنا چاہیے؟ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک صاحب نے لکھا کہ لڑکیوں کی شادی کی بہت فکر ہے ۔ کوئی نسبت حسب ِ منشاء نہیں آئی جس سے عقد کیا جائے ۔ اگر کہیں سے داڑھی والے لڑکے کی بات آتی ہے تو...

read more

Most Viewed Posts