مہر کے سلسلہ میں عام رجحان بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اکثر لوگ مہر دینے کا ارادہ ہی دل میں نہیں رکھتے ۔ پھر خواہ بیوی بھی وصول کرنے کا ارادہ نہ کرے اور خواہ طلاق یا موت کے بعد اس کے ورثاء وصول کرنے کی کوشش کریں...









