دعوت میں شرکت کرنے کے چند ضروری احکام بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ (۱) زیادہ تحقیق و تفتیش اور کھود کرید کی ضرورت نہیں مگر تاہم جن لوگوں کے یہاں بظن غالب اکثر آمدنی حرام ہے ، ان کی دعوت قبول کرنا جائز نہیں ، جیسے رشوت کی آمدنی...










