نکاحِ ثانی کس کو کرنا چاہیے؟ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک شخص نے مجھ سے عقد ثانی کے متعلق مشورہ کیا ، تو میں نے کہا کہ تمہارے پاس کتنے مکان ہیں ؟ اس نے کہاکہ ایک ہے ۔ میں نے کہا کہ تمہارے لیے مناسب نہیں ہے ۔...









