قرآنی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ اگر دماغ میں یہ بات بیٹھ جائے کہ ہر مسلمان ہمارا بھائی ہے تو نہ جانے کتنے جھگڑے‘ کتنے فساد‘ کتنے قتل و قتال ختم ہو جائیں۔افسوس یہ ہے کہ آج یہ سبق ہم لوگ بھولتے جا رہے ہیں‘ آج مسلمان مسلمان کا گلا کاٹ رہا ہے‘ آج مسلمان مسلمان کے خلاف...
