All Posts

دو چیزیں نعمت اور دو چیزیں رہزن

دو چیزیں نعمت اور دو چیزیں رہزن

دو چیزیں نعمت اور دو چیزیں رہزن بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حزن سے جس قدر جلد سلوک کے مراتب طے ہوتے ہیں اتنی جلدی دوسرے مجاہدہ سے نہیں ہوتے ۔ یہ دو چیزیں بڑی زبردست نعمت ہیں ، ایک فکرِ دین دوسرے حزن ۔ اسی طرح اس...

read more
اخلاقِ رذیلہ کا علاج

اخلاقِ رذیلہ کا علاج

اخلاقِ رذیلہ کا علاج بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مجھے طریق میں اس کا بہت خیال رہتا ہے کہ ایسی مختصر بات بتلائی جائے جو سب باتوں کو حاوی ہو ۔ چنانچہ ایک دفعہ میں نے اخلاقِ رذیلہ کا علاج دو لفظوں میں تجویز کیا تھا...

read more
ولایت کی دو قسمیں

ولایت کی دو قسمیں

ولایت کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ولایت دو قسم کی ہے ۔ ایک عامّہ ، دوسری خاصّہ ۔ عامّہ کو اس آیت میں بیان فرمایا : اللّٰہ ولی الذین آمنوا(اللہ تعالیٰ ایمان والوں کے دوست ہیں)۔ حتیٰ کہ اس آیت میں...

read more
مثنوی مولانا روم ؒ کا خلاصہ

مثنوی مولانا روم ؒ کا خلاصہ

مثنوی مولانا روم ؒ کا خلاصہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ سید الطائفہ حضرت حاجی امداد اللہ صاحب مہاجر مکی قدس سرہ کا ملفوظ ہے کہ میں نے جتنا مثنوی مولانا رومؒ کا مطالعہ کیا ، یہ ثابت ہوا کہ ساری مثنوی کا خلاصہ ایک...

read more
سلسلہ کی دو برکات

سلسلہ کی دو برکات

سلسلہ کی دو برکات بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ہمارے بزرگوں کے سلسلہ میں داخل ہونے سے دو چیزیں پیدا ہوتی ہیں:(۱)فہم(۲)زہد۔(دو قسمیں، صفحہ ۱۷۲) حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات...

read more
مجاہدہ کی قسمیں

مجاہدہ کی قسمیں

مجاہدہ کی قسمیں ۔ارشاد فرمایا کہ مجاہدہ کی دو قسمیں ہیں :۔۔(۱)مجاہدۂ حقیقیہ یعنی ارتکابِ اعمال و اجتناب عن المعاصی (یعنی اعمالِ صالحہ میں مصروف رہنا اور گناہوں سے بچنا)۔(۲) مجاہدۂ حکمیہ یعنی ان مباحات (جائز افعال )کو ترک کرنا جو معاصی کی طرف مفضی (پہنچانے والے)...

read more
اپنے اندر دو چیزیں پیدا کرنے کی ضرورت

اپنے اندر دو چیزیں پیدا کرنے کی ضرورت

اپنے اندر دو چیزیں پیدا کرنے کی ضرورت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ہر شخص کو چاہیے کہ اپنے اندر دو چیزیں کسی بزرگ کی خدمت میں رہ کر پیدا کرے ، اس کے بعد جو بھی خدمت ِ اسلام کرے گا وہ مکمل ہوگی ۔ (۱)محبت اللہ...

read more
قہر کی دو قسمیں

قہر کی دو قسمیں

قہر کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ یاد رکھو! حق سبحانہ کا قہر دو طرح کا ہوتا ہے ۔ کبھی تو صورتاً قہر ہوتا ہے ، کبھی قہر بصورتِ لطف( یعنی بصورتِ انعام ) ہوتا ہے ۔ یہ قہر، قہر اول سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے...

read more
قوانین کی دو قسمیں

قوانین کی دو قسمیں

قوانین کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ قوانین دو قسم کے ہیں ۔ ایک تو وہ جن میں محض ہار جیت ہو جیسے مال کے قوانین سو اوّل تو ان کا جاننا بھی ضروری ہے کہ ان میں جلب ِ منفعت اور ورعِ مضرت (نفع حاصل کرنا اور...

read more
احتمال کے دو درجے

احتمال کے دو درجے

احتمال کے دو درجے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ احتمال کے دو درجے ہیں: ایک احتمال غالب، دوسرا مغلوب۔ مثلاً ایک بیمار ہے، بد پرہیز، بد علاج ۔ اس کے مرنے کا احتمال غالب ہوگا ، گو احتمالِ صحت بھی ہوگا مگر مغلوب ۔ اور...

read more

Most Viewed Posts