اولیاء اللہ کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ولی کی دو قسمیں ہیں :(۱) ایک ولی کامل (۲)دوسرے ولی متوسط۔ ولی متوسط کی پہچان تو آسان ہے کیونکہ اس میں بعض صفات ایسی ہوتی ہیں کہ جن کو عوام الناس بھی علامت ِ...









