حسن کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک حسن تو یہ ہے کہ دیکھنے والا فوراًمتاثر ہو جیسا کہ حضرت یوسف علیہ السلام کو حسن عطا ہوا تھا ۔ ایک حسن یہ کہ دیکھنے والے کا دل سیر ہی نہ ہو بلکہ جتنا زیادہ اور غور...










