All Posts

ہنسنے کی دو قسمیں

ہنسنے کی دو قسمیں

ہنسنے کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے متعلق کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا کہ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ہنستے بھی تھے ؟ انہوں نے کہا کہ اس قدر...

read more
دنیا کی دو قسمیں

دنیا کی دو قسمیں

دنیا کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ دنیا کی دو قسمیں ہیں ۔ ایک معین فی الدین (دین میں مدد کرنے والی) ، دوسرے مانع عن الدین (دین سے روکنے والی) ۔ پہلی قسم دنیا کی محمود ہے اور دوسری قسم مذموم ۔ عبث اور...

read more
منکرات میں دو عام چیزیں

منکرات میں دو عام چیزیں

منکرات میں دو عام چیزیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ آج کل دو چیزیں منکرات میں بہت عام ہوگئیں : ایک تصویر، دوسرے اسپرٹ اور الکحل کا استعمال۔ استفسار کیا گیا کہ اس ابتلاء عام اور عمومِ بلویٰ (لوگوں کا عام طور پر...

read more
علوم کی دو قسمیں

علوم کی دو قسمیں

علوم کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ علوم کی دو قسمیں ہیں۔ ایک تو استدلالی(دلیل کے ساتھ) کہ بعد فکر کے قلب میں آئیں ، ان کا تو موافق(کتاب و سنت) ہونا ظاہر ہی ہے ۔ ایک یہ دفعتہ قلب میں آئیں ، وہ واردات...

read more
شہرت کی دو قسمیں

شہرت کی دو قسمیں

شہرت کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شہرت کی دو قسمیں ہیں:(۱) ایک تو یہ کہ اختیار اور طلب سے حاصل ہو ، یہ تو مضر ہے۔(۲) اور ایک یہ کہ غیر اختیاری ہو، وہ نعمت ہے بلکہ اس غیر اختیاری شہرت میں خاص حکمتیں...

read more
دوزخ کی دو حیثیتیں

دوزخ کی دو حیثیتیں

دوزخ کی دو حیثیتیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ دوزخ مسلمانوں کے لیے اور طرح کی ہوگی ، کفار کے لیے اور طرح کی ہوگی یعنی کفار کے لیے تو وہ جیل خانہ ہے اور مسلمانوں کے لیے حمام ہے۔ بعضے ضعیف الایمان تو دوزخ میں...

read more
تبلیغ کی دو قسمیں

تبلیغ کی دو قسمیں

تبلیغ کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ تبلیغ کی دو قسمیں ہیں: (۱) جہاں تبلیغ ہو چکی ہو وہاں تبلیغ کرنا مستحب ہے اور (۲) جہاں تبلیغ نہ ہوئی ہو وہاں فرض ہے۔(دو قسمیں، صفحہ ۲۰۰) حکیم الامت حضرت مولانا اشرف...

read more
فطری محبت کی دو قسمیں

فطری محبت کی دو قسمیں

فطری محبت کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ محبت دو قسم کی ہوتی ہے ۔ ایک تو وہ محبت جو ماں کو ہوتی ہے اپنی اولاد کے ساتھ۔ ایک وہ محبت جو باپ کو ہوتی ہے اپنی اولاد کے ساتھ۔ ماں کی محبت کی تو یہ کیفیت ہوتی...

read more
ستانے والوں کی دو قسمیں

ستانے والوں کی دو قسمیں

ستانے والوں کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مجھ کو ستانے والے دو قسم کے لوگ ہیں : (۱) ایک دوست (۲) ایک دشمن۔ ایک صاحب نے مجھ کو ہمیشہ گالیاں دیں مگر ذرہ برابر بھی قلب پر اثر نہیں ہوا لیکن دوست سے صبر...

read more
نیک لوگوں کی دوقسمیں

نیک لوگوں کی دوقسمیں

نیک لوگوں کی دوقسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ نیک لوگوں کی قسمیں ہیں۔ ایک تو وہ لوگ جو محض کتاب دیکھ کرنیک ہوئے ، نہ انہوں نے کسی بزرگ کی صحبت اٹھائی ، نہ وہ کسی بزرگ کے زیر تربیت رہے ۔ اور دوسری قسم کے وہ...

read more

Most Viewed Posts