All Posts

غارثور کا واقعہ

غارثور کا واقعہ

غارثور کا واقعہ ہجرت کے موقع پر حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ غار ثور میں تشریف فرما تھے، اس دوران سوراخ سے ایک سانپ نکلتا ہوا نظر آیا، سانپ کو دیکھ کرابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے سوراخ کے منہ پر پیر رکھ دیا، سانپ جب نکل نہیں سکا تو...

read more
موت سے چھٹکارا نہیں

موت سے چھٹکارا نہیں

موت سے چھٹکارا نہیں حضرت شیخ سعدی فرماتے ہیں کہ ایک گدھ چیل کے سامنے بولا کہ مجھ سے زیادہ دوربین کوئی نہیں ہو گا۔۔۔۔۔ چیل بولی کہ اتنی زیادہ شیخی اچھی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ آج جنگل کے اطراف میں تجھے کیا دکھتا ہے۔۔۔۔۔ حضرت سعدی فرماتے ہیں کہ ایک دن کے فاصلہ سے گدھ نے اوپر سے...

read more
عافیت کی قدرکا ایک واقعہ

عافیت کی قدرکا ایک واقعہ

عافیت کی قدرکا ایک واقعہ ایک بادشاہ ایک عجمی غلام کے ساتھ کشتی میں بیٹھا ہوا تھا غلام نے اس سے پہلے دریا کو نہیں دیکھا تھا۔۔۔۔۔ رونا گڑگڑانا شروع کیا اور اس کے جسم پر لرزہ پڑ گیا۔۔۔۔۔ بادشاہ کا عیش اس سے تلخ ہو گیا کیونکہ نازک طبیعت سے ایسی باتوں کی برداشت نہیں ہو...

read more
ایک محدث کا واقعہ

ایک محدث کا واقعہ

ایک محدث کا واقعہ ایک محدث کے حالات زندگی میں لکھا ہے کہ انہوں نے اتنی کتابیں لکھیں کہ اگر ان کے پیدا ہونے کے دن سے لے کر ان کے مرنے کے دن تک اگر سارے دنوں کو گن لیا جائے اور جتنی کتابیں لکھی ہیں ان کے صفحوں کو گن لیا جائے تو ہر دن کے اندر دس صفحات بنتے ہیں یہ کوئی...

read more
’’فیضی ‘‘ شاعر کا ایک واقعہ

’’فیضی ‘‘ شاعر کا ایک واقعہ

’’فیضی ‘‘ شاعر کا ایک واقعہ اکبر بادشاہ کے زمانے میں ایک مشہور شاعر گزرے ہیں جن کا تخلص ’’ فیضی‘‘ تھا… ایک مرتبہ ’’ فیضی‘‘ حجام سے خط بنوا رہے تھے… اور داڑھی بھی صاف کرا رہے تھے …اس وقت ایک بزرگ ان کے قریب سے گزرے اور فرمایا: آغا: ریش می تراشی ؟ جناب ! کیا آپ داڑھی...

read more
حضرت عیسیٰ اور یحییٰ علیہما السلام کی گفتگو

حضرت عیسیٰ اور یحییٰ علیہما السلام کی گفتگو

حضرت عیسیٰ اور یحییٰ علیہما السلام کی گفتگو حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے حضرت یحییٰ علیہ السلام کی ملاقات ہوئی ۔۔۔۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کثیر التبسم تھے اور حضرت یحییٰ علیہ السلام کثیر البکا تھے ۔۔۔۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ اے یحییٰ! کیا تم خدا تعالیٰ کی...

read more
ایک کفن چور کی سچی توبہ

ایک کفن چور کی سچی توبہ

ایک کفن چور کی سچی توبہ قشیری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک کفن چور تھا‘ چنانچہ ایک عورت کا انتقال ہوا‘ جب اس کو کفنا کر لوگ قبر تک لے گئے‘ تو کفن چور نے بھی شرکت کی‘ اس کی شرکت کی وجہ یہ تھی کہ قبر کی شناخت کر کے رات میں قبر کھود کر کفن چرانے میں آسانی ہو‘ جب لوگ دفن کر...

read more
اللہ تعالیٰ کے دیدار کا شوق

اللہ تعالیٰ کے دیدار کا شوق

اللہ تعالیٰ کے دیدار کا شوق صاحب قلیوبی بیان کرتے ہیں کہ حارثہ بن ابی اوفیٰ کا ایک نصرانی پڑوسی تھا… وہ مرض الموت میں بیمار ہوا تو حارثہؒ اس کی عیادت کو گئے اور اس سے کہا کہ تم مسلمان ہو جائو تو میں تمہارے لئے جنت کی ضمانت کروں… اس لئے کہ جنت بے مثل چیز ہے اس کی نظیر...

read more
محبت کا ایک واقعہ

محبت کا ایک واقعہ

محبت کا ایک واقعہ کسی نے بارش کے لیے ایک بزرگ سے دعا کروائی تو ان بزرگوں نے جواب دیا کہ آج کل اللہ تعالیٰ جل شانہ مجھ سے ناراض ہیں چنانچہ تم ایسا کرو کہ رومال گیلا کرکے صحن میں لٹکا دو وہ ناراض تو ہیں ہی وہ رومال کو خشک نہ ہونے دیں گے چنانچہ رومال ڈالتے ہی بارش شروع...

read more
حضرت شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کا اخلاص

حضرت شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کا اخلاص

حضرت شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کا اخلاص حضرت شاہ اسماعیل شہیدرحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ ہے کہ ایک مرتبہ دہلی کی جامع مسجد میں ڈیڑھ دو گھنٹے کا وعظ فرمایا… وعظ سے فارغ ہونے کے بعد آپ جامع مسجد کی سیڑھیوں سے نیچے اتر رہے تھے ٗ اتنے میں ایک شخص بھاگتا ہوا مسجد کے اندر آیا...

read more

Most Viewed Posts