All Posts

چھ لاکھ سیٹوں والا ہوائی جہاز

چھ لاکھ سیٹوں والا ہوائی جہاز

چھ لاکھ سیٹوں والا ہوائی جہاز تفسیر ابن کثیر میں ہے تخت سلیمان علیہ السلام جو ہوا پر چلتا تھا اُس کی کیفیت یہ بیان کی ہے کہ سلیمان علیہ السلام نے لکڑی کا ایک بہت وسیع تخت بنوایا تھا جس پر خود مع اعیانِ سلطنت اور مع لشکر اور آلاتِ حرب کے سب سوار ہو جاتے۔۔۔۔۔ پھر ہوا کو...

read more
اما م شاطبی رحمہ اللہ کی کرامت

اما م شاطبی رحمہ اللہ کی کرامت

اما م شاطبی رحمہ اللہ کی کرامت امام ابو القاسم شاطبیؒ فجر کی نماز کے بعد جب طلبہ کو پڑھانے کے لیے بیٹھتے تو طلبہ آپ سے علم حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے پر سبقت کرتے ۔۔۔۔۔ پس آپ انتظام کے پیش نظر یہ امر فرمادیا کرتے "مَنْ جَائَ اَوَّلًا فَلْیَقْرَأ" پس جو پہلے آئے وہی...

read more
تین خوش بخت صحابہ رضی اللہ عنہم

تین خوش بخت صحابہ رضی اللہ عنہم

تین خوش بخت صحابہ رضی اللہ عنہم حدیث پاک میں آتا ہے کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کے تین شاگرد تھے اور تینوں کا نام عبداللہ تھا وہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش پیش تھے حدیث پاک میں آتا ہے کہ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم ان تینوں کا نام لے لے کر تہجد میں دعائیں مانگتے...

read more
ختم نبوت زندہ باد

ختم نبوت زندہ باد

ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ بادجن دنوں ختم نبوت کی تحریک زوروں پر تھی۔۔۔۔ ختم نبوت کے پروانے گولیوں۔۔۔۔ لاٹھیوں۔۔۔۔ جیلوں اور حوالاتوں کے مزے لے رہے تھے۔۔۔۔ ایک مسلمان نے سڑک کے درمیان آ کر بلند آواز میں نعرہ لگایا ’’ ختم نبوت زندہ باد۔۔۔۔‘‘جونہی اس نے نعرہ...

read more
حضرت ابو قحافہ رضی اللہ عنہ کو دعوت دینا

حضرت ابو قحافہ رضی اللہ عنہ کو دعوت دینا

حضرت ابو قحافہ رضی اللہ عنہ کو دعوت دینا حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما فرماتی ہیں کہ فتح مکہ کے دن حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو قحافہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا آپ مسلمان ہو جائیں سلامتی پا لیں گے۔۔۔۔۔ (اخرجہ الطبرانی قال الھیثمی ۵/۳۰۵) حضرت اسماء رضی اللہ...

read more
حضرت بنوری امیر شریعت رحمہ اللہ کی خدمت میں

حضرت بنوری امیر شریعت رحمہ اللہ کی خدمت میں

حضرت بنوری امیر شریعت رحمہ اللہ کی خدمت میں مولانا محمد یٰسین صاحب فرماتے ہیں ۔۔۔۔کہ ایک دفعہ مولانا محمد یوسف صاحب بنوری رحمہ اللہ ۔۔۔۔ حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی تیمارداری کے لئے ملتان تشریف لے گئے ۔۔۔۔شاہ صاحب اُٹھے اور معانقہ کے بعد دونوں ہاتھوں سے...

read more
مچھلی پر رحم کرنے کا انعام

مچھلی پر رحم کرنے کا انعام

مچھلی پر رحم کرنے کا انعام صاحب قلیوبی بیان کرتے ہیں کہ ذوالنون مصری رحمہ اللہ دریا میں شکار کھیلتے تھے اور ان کے ساتھ ان کی ایک بچی تھی چنانچہ انہو ںنے دریا میں جال ڈالا۔۔۔۔۔ ایک مچھلی پھنسی اس بچی نے جال سے اس کو پکڑنا چاہا اس کے بعد اس نے دیکھا کہ وہ مچھلی اپنے...

read more
ایک تعجب خیز بات

ایک تعجب خیز بات

ایک تعجب خیز بات سری سقطی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : میں نے ایک مرتبہ بیان کیا تو ایک نوجوان آیا، وہ کہنے لگا: جی آپ نے ایک فقرہ بولا ہے۔۔۔۔۔ میں نے کہا: ہاں ، کیا فقرہ بولا تھا؟عَجَبًا لِضَعِیْفٍ یَعْصِیْ قَوِیًّا۔۔۔۔۔’’ تعجب ہے اس ضعیف پرجو قوی کی نافرمانی کرتا...

read more
حضرت عبداﷲ بن زبیر کی سخاوت

حضرت عبداﷲ بن زبیر کی سخاوت

حضرت عبداﷲ بن زبیر کی سخاوت حضرت ابن زید رحمہ اللہ نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابن منکدررحمہ اللہ نے فرمایا: میرے پاس ایک شخص نے سو دینار امانت رکھوا لئے میں نے اس سے کہا بھائی! اگر ہمیں ضرورت پڑی تو اسے خرچ کردیں گے اور پھر آپ کو ادا کردیں گے اس نے کہا: ٹھیک ہے پھر ہمیں...

read more
میں تو گالی والی زبان سے محروم ہوں

میں تو گالی والی زبان سے محروم ہوں

میں تو گالی والی زبان سے محروم ہوں مفتی اعظم ہند مفتی محمود حسن صاحب گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کہ میں ایک جگہ تقریر کر رہا تھا۔۔۔۔۔ ایک صاحب نے جو اپنے ہی تھے پرچہ دیا، جس میں لکھا تھا کہ جب یہ مدمقابل کے لوگ گالی دے رہے ہیں تو آپ گالی کیوں نہیں دیتے؟ کیا...

read more

Most Viewed Posts