اُمت میں اتفاق و اتحاد کی دینی و دُنیاوی ضرورت و اہمیت حضرت مولانا محمد اسلم شیخوپوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔یہ ایک قسم کا عذاب ہے کہ قوم مختلف پارٹیوں میں بٹ کر آپس میں بھڑ جائے۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے سورئہ انعام کی آیت نمبر ۶۵ میں عذاب الٰہی کی تین قسموں کا ذکر فرمایا...
