رئیس کی ہمدردی شیخ سعدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: دمشق کے دوستوں کی دوستی سے مجھے رنج پہنچا۔۔۔۔۔ میں بیت المقدس کے بیابان میں چلا گیا اور حیوانوں کے ساتھ میل جول اختیار کر لیا۔۔۔۔۔ اس وقت تک کہ انگریزوں کی قید میں گرفتار ہو گیا۔۔۔۔۔ طرابلس کی خندق میں مجھے بھی یہودیوں کے...

