All Posts

سید احمد شہید رحمہ اللہ کا اخلاص

سید احمد شہید رحمہ اللہ کا اخلاص

سید احمد شہید رحمہ اللہ کا اخلاص حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مولانا (اسماعیل شہیدؒ) نے اپنی تاریخ اعتقاد بھی بیان کی ہے کہ میں اس وجہ معتقد ہوا ہوں کہ ایک روز بارش ہو رہی تھی۔۔۔۔۔ میں نماز کے لئے مسجد میں آیا‘ دیکھا تو جماعت تیار ہے اور ایک جگہ سے...

read more
شیخ کی نصیحت

شیخ کی نصیحت

شیخ کی نصیحت اللہ تعالیٰ کی بخششوں نے ایک گنہگار کے راستے میں توفیق کا چراغ رکھ دیا۔۔۔۔۔ وہ اہل تحقیق (اولیاء) کے حلقے میں آ گیا۔۔۔۔۔ فقیروں کی برکت اور ان کے سچے اقوال کی وجہ سے اس کی بری عادتیں اچھے حصائل سے بدل گئیں۔۔۔۔۔ حرص اور خواہشات کو چھوڑ دیا لیکن برا بھلا...

read more
عجیب شان کے لوگ

عجیب شان کے لوگ

عجیب شان کے لوگ ایک مرتبہ نانوتہ میں مولانا مظفر حسین صاحب تشریف لائے۔۔۔۔۔ وہاں حضرت مولانا رشید احمد صاحب (مولانا محمد یعقوب صاحب و مولانا محمد قاسم صاحب موجود تھے۔۔۔۔۔ فرمایا بھائی ایک مسئلے میں تردد ہے میں نے سنا تھا کہ سب صاحبزادے جمع ہیں اس لئے مسئلہ پوچھنے آیا...

read more
علوم دینیہ کی ترویج کا واقعہ

علوم دینیہ کی ترویج کا واقعہ

علوم دینیہ کی ترویج کا واقعہ محمد بن احمد بن ابی سہل سرخسی شمس الائمہ سرخسی کے نام سے مشہورہیں بعہد خلیفہ القادر باﷲ ۴۰۰ھ میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔ بڑے حق گو اور حریت پسند تھے کلمۂ حق کہنے میں کسی کا خوف نہ کرتے تھے ۔۔۔۔ بادشاہ کو اس کے بعض نقائص سے آگاہ کیا ۔۔۔۔ اسے بتایا...

read more
زاہدانہ زندگی

زاہدانہ زندگی

زاہدانہ زندگی حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی رحمۃ اﷲ علیہ کے کسی معتقد نے ایک چادر بیش قیمت اور ایک عدد زیور طلائی بی بی صاحبہ (یعنی اہلیہ محترمہ) کی ملک کرکے بھیجا تو حضرت نے اہلیہ محترمہ سے فرمایا: ’’فی الحقیقت چادر اور زیور سے دل خوش ضرور ہوتا ہے، لیکن چند روز...

read more
ایک مسئلہ کی تحقیق

ایک مسئلہ کی تحقیق

ایک مسئلہ کی تحقیق حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ: مولانا شاہ عبدالقادر صاحب رحمہ اللہ کی حکایت یاد آئی۔۔۔۔۔ شاہ صاحب مسجد میں بیٹھ کر حدیث کا درس دیا کرتے تھے۔۔۔۔۔ ایک مرتبہ حسب معمول حدیث کا درس ہو رہا تھا کہ ایک طالب علم وقت سے دیر کر کے سبق کے لئے...

read more
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا عجیب فیصلہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا عجیب فیصلہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا عجیب فیصلہ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ صحابہ میں میراث کے مسائل کے سب سے زیادہ جاننے والے علیؓ تھے ۔۔۔۔ ایک عورت حضرت علیؓ کے پاس آئی کہ آپ کے قاضی صاحب نے مجھے میراث میں ایک دینار دیا ہے ۔۔۔۔ حالانکہ میرے بھائی نے چھ سو دینار...

read more
شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کی فراست

شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کی فراست

شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کی فراست حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا: شاہ عبدالعزیز صاحبؒ کے زمانے میں مولوی فضل حق صاحب خیرآبادی اور مفتی صدر الدین صاحب کا شباب تھا۔۔۔۔۔ مولوی فضل حق صاحب اور مفتی صاحب نے ایک ایک قصیدہ لکھا کہ شاہ صاحب کے پاس چل کر پیش...

read more
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہما کی بھوک

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہما کی بھوک

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہما کی بھوک حضرت سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ میں ہم لوگوں نے بڑی تنگی سے اور بڑی تکلیفوں کے ساتھ زندگی گزاری ہے۔۔۔۔۔ جب تکلیفیں آنے لگیں تو ہم نے ان پر صبر کیا اور ہمیں تنگی اور تکلیف برداشت کرنے...

read more
نوفل بن ماحق اور ایک متکبر کا واقعہ

نوفل بن ماحق اور ایک متکبر کا واقعہ

نوفل بن ماحق اور ایک متکبر کا واقعہ نوفل بن ماحق کہتے ہیں کہ نجران کی مسجد میں میں نے ایک نوجوان کو دیکھا بڑا لمبا چوڑا بھرپور جوانی کے نشہ میں چور، گٹھے ہوئے بدن والا بانکا ترچھا، اچھے رنگ و روغن والا خوبصورت شکل۔۔۔۔ میں نگاہیں جما کر اس کے جمال و کمال کو دیکھنے لگا...

read more

Most Viewed Posts