All Posts

مرد قلندر کا ایک جملہ

مرد قلندر کا ایک جملہ

مرد قلندر کا ایک جملہ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مولانا اسماعیل صاحبؒ کے وعظ میں ایک ہیجڑا آ گیا اس سے مولانا نے فرمایا کہ خدا سے ڈرو بس اس پر ایک حالت طاری ہوگئی اور انگوٹھی چھلے جو پہن رکھے تھے سب اتار کر پھینک دئیے اور سرخ ہاتھ جن میں مہندی لگی...

read more
بدکاری اور بے حیائی کا نام ثقافت اور فنون لطیفہ

بدکاری اور بے حیائی کا نام ثقافت اور فنون لطیفہ

بدکاری اور بے حیائی کا نام ثقافت اور فنون لطیفہ ’’عبدالرحمن بن غنم اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے ابو عامر یا ابو مالک اشعری ( رضی اللہ عنہم) نے بیان کیا۔۔۔۔۔ بخدا انہوں نے غلط بیانی نہیں کی۔۔۔۔۔ کہ انہو ں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ...

read more
مرزائیت سے توبہ کا واقعہ

مرزائیت سے توبہ کا واقعہ

مرزائیت سے توبہ کا واقعہ حضرت مولانا لال حسین اختر رحمہ اللہ پہلے پکے قادیانی تھے ۔۔۔بعد میں مسلمان ہوگئے … ایک بار ان سے کسی نے پوچھا … ’’آپ مرزائیت سے کیسے تائب ہوئے؟‘‘ انہوں نے جواب دیا …ایک بار میں نے خواب دیکھا کہ ایک جگہ لوگ قطار میں کھڑے ہورہے ہیں … میں نے...

read more
معاشرتی آداب

معاشرتی آداب

معاشرتی آداب حضرت عکرمہ سے منقول ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے:نبی اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کو جب چھینک آتی تو آپ اپنے چہرے کو کپڑے سے ڈھانپ دیتے تھے اور اپنا ہاتھ مبارک اپنی پلکوں پررکھ دیتے تھے۔۔۔۔۔ (دل کی باتیں) اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو...

read more
علم دین کی ضرورت

علم دین کی ضرورت

علم دین کی ضرورت مظفر نگر کا واقعہ ہے …کہ ظہرکی چار سنتوں کو ایک بڑے میاں ۵۰ برس تک اس طرح پڑھتے رہے …جس طرح فرض پڑھتے ہیں… یعنی ۲ بھری اور ۲ خالی… ایک دن وعظ میں کسی عالم سے سنا کہ …۴ رکعت کی سنت میں ہر رکعت بھری …یعنی سورۃ کے ساتھ پڑھی جاتی ہیں …تو انہوں نے عرض کیا...

read more
قطبی پڑھ کر ایصال ثواب

قطبی پڑھ کر ایصال ثواب

قطبی پڑھ کر ایصال ثواب حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن صاحب رحمہ اللہ کے پاس ایک شخص اپنے کسی عزیز کے ایصال ثواب کرانے کے لئے آئے۔۔۔۔ حضرت شیخ الہند رحمۃ اللہ علیہ اس وقت ’’ قطبی‘‘ (منطق کی درسی کتاب) کا سبق پڑھا رہے تھے۔۔۔۔ فرمایا کہ ’’ ہم یہ قطبی کا سبق پڑھ کر...

read more
حضرات انصار رضی اللہ عنہم کی صفات

حضرات انصار رضی اللہ عنہم کی صفات

حضرات انصار رضی اللہ عنہم کی صفات حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس بیماری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انتقال فرمایا اس میں حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا اپنی قوم (انصار) کو...

read more
اخلاص کا مظاہرہ

اخلاص کا مظاہرہ

اخلاص کا مظاہرہ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حضرت مولانا شاہ اسماعیل شہیدؒ نے ایک مرتبہ مراد آباد میں وعظ بیان فرمایا۔۔۔ جب وعظ ختم ہو چکا اور لوگ چل دئیے تو حضرت مولانا بھی تشریف لے چلے دروازے پر ایک بوڑھے شخص ملے انہوں نے پوچھا کہ کیا وعظ ختم ہو چکا...

read more
اخلاص کی قوت وبرکت

اخلاص کی قوت وبرکت

اخلاص کی قوت وبرکت حضرت علامہ انور شاہ صاحب قدس سرہ سے حضرت مولانا بدرعالم صاحب میرٹھی (ثم المدنی) رحمۃ اﷲ علیہ نے ایک دفعہ عرض کیا کہ: ’’اگر جامع ترمذی وغیرہ پر کوئی شرح تالیف فرمادیتے تو پس ماندگان کے لئے سرمایہ ہوگا۔۔۔۔۔‘‘حضرت علامہ انور شاہ صاحب قدس سرہ نے غصہ میں...

read more
چار سو سال تک مسلسل تلاوت قرآن

چار سو سال تک مسلسل تلاوت قرآن

چار سو سال تک مسلسل تلاوت قرآن ۔10 ویں ہجری میں جب سلطان سلیم کو خلافت ملی تو وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب تبرکات کو مصر سے استنبول لے آئے اور یہ اہتمام کیا کہ ’’توپ کاپے سرائے‘‘ میں ان کو محفوظ رکھنے کیلئے ایک مستقل کمرہ تعمیر کیا اور اس کمرے میں خود...

read more

Most Viewed Posts