All Posts

مولانا حفظ الرحمن صاحب سیوہاروی رحمہ اللہ کی جرأت

مولانا حفظ الرحمن صاحب سیوہاروی رحمہ اللہ کی جرأت

مولانا حفظ الرحمن صاحب سیوہاروی رحمہ اللہ کی جرأت ۔۱۹۴۷؁ء کے ہنگاموں کے دوران حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب سیوہارویؒ دہلی شہر کا گشت لگا رہے تھے۔۔۔۔ اچانک دیکھا کہ کچھ نہتے مسلمان کسی مومن کی نماز جنازہ کی تیاریاں شروع کر رہے ہیں۔۔۔۔ جنازہ سامنے رکھا ہوا ہے۔۔۔۔ مولانا...

read more
ضرورت کی اہمیت

ضرورت کی اہمیت

ضرورت کی اہمیت میں نے ایک صحرائی عرب کو شہر بصرہ کے جوہریوں کے بازار میں دیکھا وہ بیان کر رہاتھا کہ میں ایک وقت جنگل میں راستہ بھول گیا تھا اور توشہ جواندازے کے موافق تھا (اب) میرے پاس کچھ نہ رہا۔۔۔۔۔ مرنے کا یقین کر لیا۔۔۔۔۔ یکایک میں نے موتیوں سے بھری ہوئی ایک تھیلی...

read more
ایک پہلوان کی اصلاح

ایک پہلوان کی اصلاح

ایک پہلوان کی اصلاح حضرت مولانا مظفر حسین صاحب کا ندھلوی ؒ نے دیکھا کہ ایک پہلوان مسجد میں آیا اور غسل کرنا چاہتاتھا مؤذن نے اس کوڈانٹا اور کہا کہ :۔۔۔۔۔’’ نہ نمازکے نہ روزے کے مسجد میں نہانے کے لئے آجاتے ہیں ‘‘مولانا کاندھلوی ؒ نے مؤذن کو روکا اور خود اس کے نہانے...

read more
مرزا مظہر شہید رحمہ اللہ کی ظرافت

مرزا مظہر شہید رحمہ اللہ کی ظرافت

مرزا مظہر شہید رحمہ اللہ کی ظرافت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حضرت مرزا مظہر جانجاناں کی حکایت ہے کہ انہو ںنے ایک مرید سے کہا: کہ اپنے بچوں کو دکھائو ہم دیکھنا چاہتے ہیں وہ مرید پہلو تہی کرتے تھے اس وجہ سے کہ بچے شوخ ہوتے ہیں اور مرزا صاحب نازک مزاج...

read more
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو نصیحت

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو نصیحت

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو نصیحت حضرت عائشہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں میں نے کپڑے پہنے تو میں گھرمیں چلتی ہوئی اپنے دامن کو دیکھ رہی تھی اور میں اپنے کپڑوں کو اور دامن کو بار بار دیکھتی تھی کہ اتنے میں میرے والد گرامی حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ تشریف لائے...

read more
دعا کی برکت و کرامت

دعا کی برکت و کرامت

دعا کی برکت و کرامت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ایک کرامت حضرت شیخ الشیوخ قطب العالم میاں جی نور محمد صاحب قدس اللہ سرہ کی مشہور ہے کہ آپ کے یہاں کوئی تقریب تھی حضرت پیرانی صاحبہ آنکھوں سے بالکل معذور تھیں۔۔۔۔۔ عورتوں کا ہجوم ہوا‘ ان کی مدارت میں...

read more
حضرت عثمان اور حضرت طلحہ رضی اللہ عنہما کو دعوت

حضرت عثمان اور حضرت طلحہ رضی اللہ عنہما کو دعوت

حضرت عثمان اور حضرت طلحہ رضی اللہ عنہما کو دعوت حضرت یزید بن رومانؒ کہتے ہیں حضرت عثمان بن عفان اور حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہم دونوں حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ کے پیچھے پیچھے چلے اور دونوں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔۔۔۔۔ حضورصلی اللہ...

read more
اللہ والوں کی وفاداری

اللہ والوں کی وفاداری

اللہ والوں کی وفاداری ایک فقیر کو ایک ضرورت پیش آئی۔۔۔۔۔ دوست کے گھر سے ایک کمبل چرا لی اور خرچ کر لیا۔۔۔۔۔ حاکم نے حکم دیا کہ اس کا ہاتھ کاٹ ڈال۔۔۔۔۔ کمبل کے مالک نے سفارش کی کہ میں نے اس کو معاف کر دیا (حاکم نے) کہا :تیری سفارش سے میں شرعی حد نہیں چھوڑ سکتا۔۔۔۔۔...

read more
آگ کے کنگن

آگ کے کنگن

آگ کے کنگن حضرت سہل بن سعدرضی اللہ عنہ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں:۔جو پسند کرے کہ اپنے بیٹے کو آگ کے کنگن پہنائے وہ اسے سونے کے کنگن پہنائے، لیکن چاندی سے تو جو چاہے کرو۔۔۔۔۔(دل کی باتیں) اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے...

read more
حلم کا نادر الوقوع واقعہ

حلم کا نادر الوقوع واقعہ

حلم کا نادر الوقوع واقعہ حضرت شیخ الآفاق مولانا شاہ محمد اسحاق صاحب دہلوی قدس سرہ کی خدمت میں ایک شخص آیا کہ میری سفارش نوکری کیلئے فلاں شخص سے کردیجئے وہ شخص جس سے سفارش چاہی گئی تھی آپ کا مخالف تھا مگر باوجود اس امر کے آپ نے اپنی خوش خلقی سے رقعہ لکھ دیا یا اس...

read more

Most Viewed Posts