بیعت کا حیلہ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ:مولانا نانوتوی کی خدمت میں ایک شخص شکر لے کر حاضر ہوئے‘ حاضرین میں وہ تقسیم ہو گئی پھر انہوں نے بیعت کے لئے عرض کیا حضرت نے انکار فرمایا انہو ںنے عرض کیا کہ اگر بیعت نہیں کرتے تو میری شکر واپس کر دو۔۔۔۔۔ مولانا...

