All Posts

امام شافعی رحمہ اللہ کی متاثر کن تلاوت

امام شافعی رحمہ اللہ کی متاثر کن تلاوت

امام شافعی رحمہ اللہ کی متاثر کن تلاوت امام شافعی رحمہ اللہ کے بارے میں مشہور بزرگ حضرت ربیع رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ آپ روزانہ ایک قرآن پاک رات میں تلاوت فرما لیا کرتے تھے اور آپ کی تلاوت اتنی متاثر کن ہوتی تھی کہ سننے والے اپنے آنسوئوں پر قابو نہیں رکھ سکتے تھے۔۔۔۔...

read more
انسان کی بے بسی

انسان کی بے بسی

انسان کی بے بسی عجم کا ایک بادشاہ بڑھاپے کے زمانے میں بیمار تھا۔۔۔۔۔ زندگی سے ناامید ہو گیا تھا۔۔۔۔۔ اتنے میں ایک سوار پھاٹک سے داخل ہوا اور خوشخبری دی کہ فلاں قلعہ کو ہم نے مالک کی بدولت فتح کیا اور دشمن قید ہو گئے۔۔۔۔۔ اس طرف کی جملہ رعایا اور فوج (ہمارے) تابع ہو...

read more
بے نفسی کی کیفیت

بے نفسی کی کیفیت

بے نفسی کی کیفیت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ:ایک مرتبہ مولانا (فتح محمد صاحبؒ) ظہر کے وقت مسجد میں تشریف لائے۔۔۔۔۔ مولانا کی آنکھیں چونکہ ہمیشہ مریض رہتی تھیں۔۔۔۔۔ اس لئے مولانا چادرہ آنکھوں کے سامنے ڈال کر چلا کرتے تھے۔۔۔۔۔ مسجد میں آ کر ایک لوٹا...

read more
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی گریہ و زاری

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی گریہ و زاری

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی گریہ و زاری امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ بہت بڑے تاجر‘ فقہ حنفی کے بانی‘ سینکڑوں تلامذہ کے استاداور ہزاروں انسانوں کے مرجع تھے لیکن ان میں سے کوئی چیز بھی ان کی عبادت اور عمل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی تھی۔۔۔۔ عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کا قول...

read more
بوڑھے شخص کا مقام

بوڑھے شخص کا مقام

بوڑھے شخص کا مقام حضرت جعفر بن محمدرحمہ اللہ اپنے والد و دادا سے مرفوعاً نقل کرتے ہیں کہاللہ تعالیٰ ستر کی عمر والے کو محبوب رکھتے ہیں اور اسّی سال کی عمر والے سے حیاء کرتے ہیں۔۔۔۔۔ (دل کی باتیں) اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر...

read more
فیض صحبت

فیض صحبت

فیض صحبت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ:حضرت مولانا محمد یعقوب صاحبؒ اپنے ابتدائی زمانہ میں اجمیر میں تشریف رکھتے تھے۔۔۔۔۔ وہاں ایک شخص شریف سید فن موسیقی میں کامل تھے مولانا کو چونکہ ہر فن کی تحصیل کا شوق تھا اس لئے مولانا نے چندے ان سے اس فن کے اصول کو...

read more
زُبیدہ خاتون کی حافظ قرآن سو باندیاں

زُبیدہ خاتون کی حافظ قرآن سو باندیاں

زُبیدہ خاتون کی حافظ قرآن سو باندیاں ابن خلکان نے بیان کیا کہ زُبیدہ خاتون اہلیہ خلیفہ ہارون رشید کی سو باندیاں تھیں ، سب کی سب پورے قرآن کریم کی حافظہ تھیں۔۔۔۔ ان کے علاوہ بعض باندیوں کو کچھ کچھ حصہ حفظ تھا۔۔۔۔ اور بعض باندیاں ان پڑھ بھی تھیں۔۔۔۔ شاہی محل میں حافظہ...

read more
ایک خوبصورت لڑکی

ایک خوبصورت لڑکی

ایک خوبصورت لڑکی صاحب قلیوبی بیان کرتے ہیں کہ فقیروں میں سے ایک آدمی بلاد روم میں داخل ہوا وہاں اس نے ایک خوبصورت لڑکی دیکھی وہ اس کا عاشق ہو گیا اور اس سے شادی کا پیام دیا اس لڑکی کے اولیاء نے اس سے نکاح کرنے سے انکار کیا تاوقتیکہ وہ نصرانی ہو جائے چنانچہ اس مرد فقیر...

read more
حلال مال کی برکات

حلال مال کی برکات

حلال مال کی برکات حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ:ایک دفعہ ایک اور شخص نے دعوت کی یہ ایک بزرگ تھے۔۔۔۔۔ عبداللہ شاہ نام کو جنگل سے گھاس کھود کر لایا کرتے تھے اور دوآنہ کو بیچ دیا کرتے تھے۔۔۔۔۔ اس میں سے دو پیسے خیرات کر دیتے تھے اور چھ پیسے بال بچوں میں...

read more
تواضع اور زہد

تواضع اور زہد

تواضع اور زہد حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی رحمۃ اﷲ علیہ کو ایک صاحب مطبع میں ملازم رکھنا چاہتے تھے۔۔۔۔۔ آپ نے فرمایا: ’’علمی لیاقت تو مجھ میں ہے نہیں۔۔۔۔۔ البتہ قرآن کی تصحیح کرلیا کروں گا۔۔۔۔۔ اس میں دس روپے دے دیا کرو۔۔۔۔۔‘‘۔اسی زمانہ میں ایک ریاست سے تین سو...

read more

Most Viewed Posts