All Posts

حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی خاطر اذیت اٹھانا

حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی خاطر اذیت اٹھانا

حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی خاطر اذیت اٹھانا حضرت ابوبکررضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی حضرت اسماء رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ آل ابی بکر کی آواز آئی تو آپ سے کہا گیا کہ اپنے صاحب کے پاس پہنچو۔۔۔۔۔ آپ ہم سے روانہ ہوئے تب آپ کی زلفیں تھیں۔۔۔۔۔ پس آپ مسجد حرام میں یہ...

read more
شہادت کے بعد سر سے تلاوت قرآن کی آواز

شہادت کے بعد سر سے تلاوت قرآن کی آواز

شہادت کے بعد سر سے تلاوت قرآن کی آواز جعفر بن محمد صائغ کا بیان ہے کہ میری آنکھیں پھوٹ جائیں اور میرے کان بہرے ہو جائیں اگر میں غلط کہوں، میری آنکھوں نے دیکھا اور میرے کانوں نے سنا کہ جس وقت احمد بن نصرؒ شہید کیے گئے برابر ان کے سر سے لَا اِلٰہَ اِلَّاﷲُ کی آواز آتی...

read more
علم اور مال کا فرق

علم اور مال کا فرق

علم اور مال کا فرق مصر میں ایک امیر کے دو لڑکے تھے۔۔۔۔۔ ایک علم سیکھتا اور دوسرا مال جمع کرتا ۔۔۔۔۔ آخر کار وہ بہت بڑا عالم ہو گیا اور دوسرا مصر کا وزیر بن گیا۔۔۔۔۔ وہ تونگر حقارت کی نظروں سے عالم کو دیکھتا اور کہتا کہ میں سلطنت کے درجہ تک پہنچ گیا۔۔۔۔۔ اور یہ ویسا ہی...

read more
ایک واعظ کی عجیب دلیری

ایک واعظ کی عجیب دلیری

ایک واعظ کی عجیب دلیری ایک واعظ کی مجلس میں امام احمد بن حنبلؒ اور یحییٰ بن معینؒ شریک تھے۔۔۔۔ واعظ نے بہت سی احادیث غلط سلط امام احمد بن حنبل کے حوالہ سے بیان کیں۔۔۔۔یہ دونوں بزرگ ایک دوسرے کو دیکھ کر ہنستے رہے کہ کیا کہہ رہا ہے۔۔۔۔ جب وعظ ختم ہوا تو امام احمد بن...

read more
عجیب انداز تبلیغ

عجیب انداز تبلیغ

عجیب انداز تبلیغ ابتداء میں جب حضرت امیر شریعت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری ؒ اور شیخ حسام الدین صاحب کا تعلق بڑھا تو وہ شیخ صاحب کو نماز کی ادائیگی میں مداومت کی تلقین کرنے لگے اور پھر جب شیخ صاحب کی عادت میں کچھ تغیر نظرنہ آیا تو یہ اسرار یہاں تک بڑھا کہ جیل کی...

read more
میں تم سے بہت خوش ہوں

میں تم سے بہت خوش ہوں

میں تم سے بہت خوش ہوں حضرت خواجہ محمد عاقل حضرت خواجہ نور محمد مہاروی کے ممتاز ترین خلفاء میں سے تھے۔ اتباع سنت کا بے حد خیال رکھتے تھے۔ وصال سے کچھ روز پہلے حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔’’تو...

read more
زیارت کے بعد نابینا ہونے کی تمنا

زیارت کے بعد نابینا ہونے کی تمنا

زیارت کے بعد نابینا ہونے کی تمنا حضرت بحرالعلوم حافظ محمد عظیم المتخلص یہ واعظ( ۱۲۰۵؁ھ تا۱۲۷۵؁ھ) آپ حافظ جی صاحب گنج والے کے نام سے بھی مشہور تھے۔ جامع مسجد گنج کے امام خطیب و مدرس تھے۔پشاور کا یہ محلہ ’’حافظ محمد عظیم‘‘ کے نام سے مشہور ہو گیا ہے۔ حضرت محمد رسول اﷲ...

read more
دو بچوں کی غزوۂ احزاب میں شرکت

دو بچوں کی غزوۂ احزاب میں شرکت

دو بچوں کی غزوۂ احزاب میں شرکت حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم لوگ ۵ ھ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ہم لوگ غزوۂ احزاب کے سال قریش کے ساتھ نکلے تھے۔۔۔۔۔ میں اپنے بھائی حضرت فضل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھا اور ہمارے ساتھ...

read more
تمہارا دشمن ۱۷ ماہ میں غرق ہو گا

تمہارا دشمن ۱۷ ماہ میں غرق ہو گا

تمہارا دشمن ۱۷ ماہ میں غرق ہو گا حضرت سید شاہ فتح قلندر جو نپو ری جب جو نپو رسے چلے گئے اور ضلع اعظم گڑھ میں قلندر پور (یو پی ۔۔۔۔۔بھارت) آباد کیا تو ایک روز وہاں کا راجہ بابوعظمت خاں قلندر پور شکار کھیلنے آیا ۔۔۔۔۔آپ بھی اپنے مریدوں کے ہمراہ شکار کھیلنے نکلے۔۔۔۔۔ آپ...

read more
علم مبارک ہو

علم مبارک ہو

علم مبارک ہو حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ رحمتہ اللہ علیہ جب پہلی بار حج سے واپس ہوئے تو حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کے لئے مکہ مکرمہ سے ایک رومال بطور ہدیہ لائے اورحضرت حکیم الامت کو بھیج دیا ۔۔۔۔۔ساتھ ہی خط لکھا ‘ اس میں ہدیہ کا ذکر کیا او راس کے...

read more

Most Viewed Posts