All Posts

صاحب حال بزرگ

صاحب حال بزرگ

صاحب حال بزرگ ایک مرتبہ حیدر آباد کے وزیر حضرت گنج مراد آبادی رحمہ اللہ کے ہاں حاضر خدمت ہوئے فرمایا نکالو‘ لوگوں نے عرض کیا کہ حضرت وزیر ہیں فرمایا ارے میں کیا کروں۔۔۔۔۔ وزیر ہیں تو کیا میری تنخواہ مقرر ہے۔۔۔۔۔ ان کے یہاں سے پھر ۲ بجے رات تک ٹھہرنے کی اجازت دی۔۔۔۔۔...

read more
مہمانوں کے اعزاز میں جنگل خالی کر دیا گیا

مہمانوں کے اعزاز میں جنگل خالی کر دیا گیا

مہمانوں کے اعزاز میں جنگل خالی کر دیا گیا حضرت عقبیٰ بن نافع افریقہ میں داخل ہوئے تیونس کے ساحل پر اور وہاں سے واپسی پر وہیں شہید ہوئے وہیں قبر بنی آج بھی الجزائر میں اس اللہ کے بندے کی قبر بتا رہی ہے کہ کہاں مکہ ۔۔۔۔ کہاں مدینہ ۔۔۔۔ کہاں حجاز ۔۔۔۔ وہاں سے نکل کر اپنی...

read more
علم کا ایک حصہ

علم کا ایک حصہ

علم کا ایک حصہ ۔۱۹۵۴ء میں حضرت مفتی محمد شفیع صاحب قدس سرہ لاہور تشریف لے گئے اسی دوران جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا مفتی محمدحسن ؒ نے بخاری شریف کا امتحان حضرت مفتی محمد شفیع صاحب ؒ کے سپرد کیا ۔۔۔۔۔ اس زمانہ کے طالب علم اور آج کے مدرس جامعہ اشرفیہ مولانا...

read more
ایک دیہاتی کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے عجیب سوال

ایک دیہاتی کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے عجیب سوال

ایک دیہاتی کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے عجیب سوال ’’حضرت ابو ایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے کہ ایک دیہاتی سامنے کھڑا ہوا ۔۔۔۔ اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کی مہار پکڑ لی ۔۔۔۔ پھر کہا اے اللہ کے...

read more
حقیقی زاہد

حقیقی زاہد

حقیقی زاہد ایک بادشاہ کو ایک مہم پیش آئی۔۔۔۔۔ کہا (منت مانی) اگر کام کا انجام میرے مقصد کے موافق ہو تو زاہدوں کو اتنے درہم دوں گا جب اس کی حاجت پوری ہو گئی اور اس کے دل کی پریشانی جاتی رہی تو شرط پوری ہونے پر نذر کا ادا کرنا ضروری ہوا۔۔۔۔۔ ایک خاص غلام کو درہموں کی...

read more
حضرت قاری رحیم بخش پانی پتی رحمہ اللہ کی ایک کرامت

حضرت قاری رحیم بخش پانی پتی رحمہ اللہ کی ایک کرامت

حضرت قاری رحیم بخش پانی پتی رحمہ اللہ کی ایک کرامت حضرت والد محترم الحاج عبدالقیوم مہاجر مدنی مدظلہم کی نیک تربیت اور دعائوں کی بدولت ہم۹بھائیوں میں سے اکثر حافظ قرآن ہیں۔ ہم میں سے کچھ بھائیوں نے جب استاد محترم قاری سیف الدین صاحب مدظلہم کے پاس نصف قرآن حفظ کر لیا تو...

read more
دو عذاب

دو عذاب

دو عذاب صاحب قلیوبی بیان کرتے ہیں کہ ہشام بن عبدالملک (یہ دونوں بنی امیہ کے خلفاء میں سے ہیں) دمشق میں منبر پر چڑھا اور کہا کہ اے شامیو! بیشک اللہ تعالیٰ نے میری خلافت کی برکت سے تمہیں طاعون سے محفوظ رکھا یہ سن کر ایک شخص نے کھڑے ہو کر کہا اللہ تعالیٰ ہم پر زیادہ...

read more
صرف تین دن میں حفظ قرآن مجید

صرف تین دن میں حفظ قرآن مجید

صرف تین دن میں حفظ قرآن مجید ہشام بن محمد السائب اپنے زمانے میں علم الانساب میں سب سے بڑے عالم تھے اور تاریخ میں خصوصی مہارت رکھتے تھے۔۔۔۔ ان کا بیان ہے کہ میں نے ایسا یاد کیا ہے کہ کسی نے نہ کیا ہوگا اور بھولا بھی ایسا کہ کبھی کوئی بھولا نہ ہوگا۔۔۔۔فرماتے ہیں کہ...

read more
تیرے منہ سے حقے کی بو آتی ہے

تیرے منہ سے حقے کی بو آتی ہے

تیرے منہ سے حقے کی بو آتی ہے ایک شخص جنگل میں تنہا چلا جا رہا تھا اتفاقاً اس کی سواری کے جانورکا پیر ٹوٹ گیا ۔۔۔۔ پریشانی کے عالم میں اس نے درود شریف کا ورد شروع کیا۔۔۔۔ دیکھتا کیا ہے تھوڑی دیر بعد تین بزرگ تشریف لائے ان میں اس ایک دو ر کھڑے رہے اور دو صاحبان نزدیک...

read more
ایک بیمار عورت نے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کیپناہ لی مکہ مکرمہ پہنچا دی گئی

ایک بیمار عورت نے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کیپناہ لی مکہ مکرمہ پہنچا دی گئی

ایک بیمار عورت نے آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی پناہ لی مکہ مکرمہ پہنچا دی گئی سکندریہ کی ایک بی بی حج کے قصد سے مدینہ منورہ تک آئیں۔۔۔۔ مدینہ منورہ سے جب قافلہ کوچ کرنے کا وقت آیا تو ان کا پاؤں اس قدر ورم کر آیا کہ جنبش محال ہو گئی۔۔۔۔ قافلے والے انہیں مدینہ منور ہ چھوڑ کر...

read more

Most Viewed Posts