قابل رحم بچہ اور ظالم بادشاہ حضرت وہب بن مُنَبِہّ رحمہ اللہ (م ۱۱۴ھ) فرماتے ہیں:کہ ایک مرتبہ ملک الموت ایک بہت بڑے ظالم و جابر کی روح قبض کر کے لے گئے کہ دنیا میں اس سے بڑا ظالم کوئی نہ تھا، وہ جا رہے تھے فرشتوں نے اُن سے پوچھا: لَمَنْ کُنْتَ اَشَدَّ رَحْمَۃً مِمَّنْ...

