All Posts

عالم بے عمل بھی قابل احترام ہے

عالم بے عمل بھی قابل احترام ہے دوسری بات یہ ہے کہ حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ عالم کو تو خود چاہئے کہ وہ باعمل ہو، لیکن اگر کوئی عالم بے عمل بھی ہے تو بھی وہ عالم اپنے علم کی وجہ سے تمہارے لئے قابل احترام ہے۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو...

read more

علماء کے حق میں دعا کرو

علماء کے حق میں دعا کرو اور اگر اس کے لئے دعا کرو کہ یا اللہ! فلاں شخص آ پ کے دین کا حامل ہے اس کے ذریعہ ہمیں دین کا علم معلوم ہوتا ہے، یہ بے چارہ اس گناہ کی مصیبت میں پھنس گیا ہے، اے اللہ اس کو اپنی رحمت سے اس مصیبت سے نکال دیجئے۔۔۔۔ اس دعا کے کرنے سے تمہارا ڈبل...

read more

علماء تمہاری طرح کے انسان ہی ہیں

علماء تمہاری طرح کے انسان ہی ہیں اس لئے کہ عالم بھی تمہاری طرح کا انسان ہے، جو گوشت پوست تمہارے پاس ہے، وہ اس کے پاس بھی ہے۔۔۔۔ وہ کوئی آسمان سے اترا ہوا فرشتہ نہیں ہے، جو جذبات تمہارے دل میں پیدا ہوتے ہیں۔۔۔۔ وہ جذبات اس کے دل میں بھی پیدا ہوتے ہیں، نفس تمہارے پاس...

read more

عالم سے بدگمان نہ ہونا چاہئے

عالم سے بدگمان نہ ہونا چاہئے بعض لوگ دوسری غلطی یہ کرتے ہیں کہ جب وہ کسی عالم کو کسی غلطی میں یا گناہ میں مبتلا دیکھتے ہیں تو بس فوراً اس سے قطع تعلق کر لیتے ہیں۔۔۔۔ اور اس سے بدگمان ہو کے بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔۔ اور بعض اوقات اس کو بدنام کرنا شروع کر دیتے ہیں کہ یہ مولوی...

read more

عالم کا عمل معتبر ہونا ضروری نہیں

عالم کا عمل معتبر ہونا ضروری نہیں اس وجہ سے علماء کرام نے فرمایا ہے کہ وہ عالم جو سچا اور صحیح معنی میں عالم ہو۔۔۔۔ اس کا فتویٰ تو معتبر ہے، اس کا زبان سے بتایا ہوا مسئلہ تو معتبر ہے، اس کا عمل معتبر ہونا ضروری نہیں۔۔۔۔ اگر وہ کوئی غلط کام کر رہا ہے تو اس سے پوچھو کہ...

read more

گناہ کے کاموں میں علماء کی اتباع مت کرو

گناہ کے کاموں میں علماء کی اتباع مت کرو اس حدیث کے پہلے جملے میں ان لوگوں کی اصلاح فرما دی جن لوگوں کو جب کسی گناہ سے روکا جاتا ہے، اور منع کیا جاتا ہے کہ فلاں کام ناجائز اور گناہ ہے، یہ کام مت کرو، تو وہ لوگ بات ماننے اور سننے کے بجائے فوراً مثالیں دینا شروع کر دیتے...

read more

علماء کرام کی توہین سے بچیں

علماء کرام کی توہین سے بچیں عن عمرو بن عوف المزنی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم: اتقوا ذلۃ العالم ولا تقطعوہ وانتظروا فیئتہشیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ فرماتے ہیں:۔یہ حدیث اگرچہ سند کے اعتبار سے ضعیف ہے، لیکن معنی کے اعتبار سے تمام...

read more

اَسلاف کی شان میں گستاخی کا وبال

اَسلاف کی شان میں گستاخی کا وبال اسلاف اور اولیاء اللہ کو گالیاں دینا، برا بھلا کہنا کہ اس میں اپنا ہی کچھ بگاڑنا ہے، کسی کا کیا نقصان ہے۔۔۔۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے۔’’مَن عادیٰ لِی وَلِیًّا فَقَدْ اٰذَنْتُہٗ بِالْحَرْبِ۔۔۔۔‘‘ (مشکوٰۃ بخاری وغیرہ)جو...

read more

مشترکہ کارنامہ کو بڑے کی طرف منسوب کرنا

مشترکہ کارنامہ کو بڑے کی طرف منسوب کرنا شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ فرماتے ہیں:۔حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا معمول تھا کہ روزانہ جب قرآن کریم کی تلاوت فرمایا کرتے تھے تو تلاوت کے دوران ہی قرآن کریم کی آیتوں میں تدبر بھی...

read more

سب فقہاء ہمارے ماہتاب و آفتاب ہیں

سب فقہاء ہمارے ماہتاب و آفتاب ہیں حضرت مولانا محمد اسلم شیخوپوری صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔’’مسلکِ حق کے دین کے پیشوائوں، اماموں پر اعتراض یا ان کی گستاخی کرنا بہت ہی بری چیز ہے۔۔۔۔ میں نے اپنے بزرگوں سے سنا ہے، دین کے کام سے محروم کرنے والی چیز دوسروں پر اعتراض...

read more

Most Viewed Posts