حضرت انس بن نضررضی اللہ عنہ کا عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم اُحد کی لڑائی میں مسلمانوں کو جب شکست ہو رہی تھی تو کسی نے یہ خبر اُڑا دی کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم بھی شہید ہو گئے اس وحشت ناک خبر سے جو اثر صحابہؓ پر ہونا چاہئے تھا وہ ظاہر ہے۔۔۔۔۔ اسی وجہ سے اور بھی زیادہ...

