All Posts

حضرت خواجہ فضیل بن عیاض رحمہ اللہ

حضرت خواجہ فضیل بن عیاض رحمہ اللہ

حضرت خواجہ فضیل بن عیاض رحمہ اللہ حضرت خواجہ فضیل بن عیاض وضو کے وقت دو بار ہاتھ دھونا بھول گئے اور نماز اسی طرح ادا کر لی اسی رات حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ’’ اے فضیل بن عیاض تعجب کی بات ہے کہ...

read more
قادیانیوں کی مذمت

قادیانیوں کی مذمت

قادیانیوں کی مذمت حکیم الاسلام حضرت مو لانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی رحمہ اللہ نے فر مایا کہ میں مذبذب تھا اور سو چتا تھا کہ قا دیانیوں کی لاہو ری پارٹی کی تکفیر نہیں کرنی چاہئے البتہ ان کو فاسق سمجھنا چا ہئے ۔کیونکہ وہ مرزا غلام احمد کو نبی نہیں صرف مجدد ما نتے ہیں...

read more
نوشیرواں عادل

نوشیرواں عادل

نوشیرواں عادل نوشیروان عادل کے لئے شکار گاہ میں ایک شکار کئے ہوئے جانور کے کباب لگا رہے تھے اور نمک نہیں تھا۔۔۔۔۔ غلام کو ایک گائوں کی طرف دوڑایا تاکہ نمک لے آئے۔۔۔۔۔ نوشیروان نے کہا قیمت سے لو تاکہ طریقہ نہ پڑ جائے اور گائوں ویران نہ ہو جائے۔۔۔۔۔ لوگوں نے کہا اتنی...

read more
اصلاح کا واقعہ

اصلاح کا واقعہ

اصلاح کا واقعہ حضرت مولانا رفیع الدین صاحب ایک درویش اور گوشہ نشین بزرگ تھے۔۔۔ آپ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم تھے۔۔۔ ایک مرتبہ آپ نے یہ محسوس کیا کہ حضرات مدرسین دارالعلوم کے مقررہ وقت سے تاخیر کر کے کچھ بعد میں آتے ہیں تو بجائے حاکمانہ محاسبہ کے عمل یہ کیا کہ روزانہ...

read more
ایک انگریز کے تأثرات

ایک انگریز کے تأثرات

ایک انگریز کے تأثرات ایک مرتبہ ایک انگریز حاکم شہر سہارنپور (انڈیا) کے بچوں کے ایک مدرسہ میں پہنچا اور بچوں کو تعلیم قرآن اور اس کے حفظ کرنے میں مشغول دیکھا حاکم نے استاد سے سوال کیا کہ یہ کون سی کتاب ہے؟ اس نے بتایا کہ قرآن مجید ہے۔۔۔۔۔ پھر حاکم نے سوال کیا، کیا...

read more
علامہ اقبال کا جذبہ خدمت

علامہ اقبال کا جذبہ خدمت

علامہ اقبال کا جذبہ خدمت فرماتے ہیں کہ ایک دن والد مرحوم نے مجھ سے کہا … میں نے تمہارے پڑھانے لکھانے میں جو محنت صرف کی ہے … میں تم سے اس کا معاوضہ چاہتا ہوں … میں نے بڑے شوق سے پوچھا … وہ کیا ہے …؟ والد مرحوم نے کہا … کسی موقع پر بتائوں گا … چنانچہ انہوں نے ایک دفعہ...

read more
ادب سے مغفرت

ادب سے مغفرت

ادب سے مغفرت ایک بزرگ کی وفات کے بعد ایک دن کسی نے انہیں خواب میں دیکھا اور پوچھا … اللہ تعالیٰ نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ کیا؟… انہوں نے جواب دیا … اللہ نے میری مغفرت فرمادی … پوچھا … کس عمل پر؟… انہوں نے جواب میں فرمایا … ایک روز میں اصفہان جارہا تھا … راستے میں زور...

read more
حضرت جابر رضی اللہ عنہکا واقعہ

حضرت جابر رضی اللہ عنہکا واقعہ

حضرت جابر رضی اللہ عنہکا واقعہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ لکھ پتی صحابہ میں ہیں ایک دن گھر میں تشریف لائے تو اہلیہ محترمہ نے دیکھا کہ کچھ غمگین اوراداس ہیں پوچھا کہ آج آپ اداس کیوں ہیں فرمایا کہ خزانے میں روپیہ زیادہ جمع ہو گیا ہے دل کے اوپر بوجھ پڑ رہا ہے کہ اتنی خرافات...

read more
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عاجزی

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عاجزی

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عاجزی میں نے ایک فقیر کو دیکھا ‘ کعبہ کی دہلیز پر سر رگڑ رہا تھا اور رو رہا تھا اور کہہ رہا تھا: اے غفور ! اے رحیم! تو جانتا ہے کہ ظالم اور جاہل (انسان) سے کیا ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔عابد اپنی عبادت کا بدلہ چاہتے ہیں اور سوداگر اپنے سامان کی قیمت میں...

read more
تلاوت قرآن کا ادب

تلاوت قرآن کا ادب

تلاوت قرآن کا ادب تلاوت قرآن کا ادبامام ابو یوسف رحمہ اللہ‘ امام ابو حنیفہؒ قدس سرہ کے مایہ ناز شاگردوں میں سے تھے انہیں فقہ‘ قضا اور افتاء میں رسوخ اور مثالی ملکہ حاصل تھا۔۔۔۔۔امام ابو حنیفہؒ کے درس کی ایک خصوصیت یہ بھی تھی کہ وہ حفظ قرآن کے بغیر اپنے درس میں کسی کو...

read more

Most Viewed Posts