فضیل بن عیاض رحمہ اللہ کا عشق قرآن امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ ایک بار ہم لوگ فضیل بن عیاضؓ کے پاس گئے اور ان سے اندر آنے کی اجازت چاہی تو اجازت نہیں ملی‘ کسی نے کہا کہ اگر وہ قرآن کی آواز سن لیں تو نکل آئیں گے۔۔۔۔۔ہمارے ساتھ ایک بلند آواز آدمی تھا ہم نے...

