حضرت نافع رحمہ اللہ کے منہ سے خوشبو حضرت نافع بن ابی نعیم مولی جعونہ کی کنیت ابو ردیم تھی۔ اصفہان اسود کے باشندے تھے۔ مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کی۔ عمر بہت دراز پائی۔ تقریباً ۷۰ تابعین سے قرآن مجید حاصل کیا۔ جب آپ پڑھاتے تو منہ سے خوشبو آتی تھی۔ لوگوں نے دریافت کیا...

