All Posts

با کمال لوگ۔۔۔۔با کمال اولاد

با کمال لوگ۔۔۔۔با کمال اولاد

با کمال لوگ۔۔۔۔با کمال اولاد جس وقت حضرت شیخ بہاء الدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کا وصال ہوا تو آپ نے چار کروڑ روپے ترکہ میں چھوڑے تھے ۔۔۔۔ آپ کے چار صاحبزادے تھے۔۔۔۔ حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کے بعد بڑے صاحبزادے حضرت صدر الدین مسند پر بیٹھے تو انہوں نے حکم...

read more
شقِ صدر کا واقعہ

شقِ صدر کا واقعہ

شقِ صدر کا واقعہ حضرت خالد بن معدان حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ آپ ہمیں اپنے بارے میں بتلائیں۔۔۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہاں میں اپنے ابا ابراہیم علیہ السلام کی...

read more
سخاوت اور خدمت خلق کا واقعہ

سخاوت اور خدمت خلق کا واقعہ

سخاوت اور خدمت خلق کا واقعہ حضرت مولانا سید اصغر حسین صاحب دیو بندی ؒ علامہ انور شاہ صاحبؒ کا شمیری کے زمانے میں دارالعلوم دیو بندی میں استاذ حدیث تھے ۔۔۔۔ بڑے عابد و زاہد تھے قناعت کا حال یہ تھا کہ مدرسہ سے جو تنخواہ وصول فرماتے وہ گھر پہنچنے تک ختم ہوجاتی کسی نے ایک...

read more
انسانیت کا تقاضا

انسانیت کا تقاضا

انسانیت کا تقاضا شیخ سعدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مجھے یاد ہے کہ ایک رات ایک قافلے کے ساتھ میں تمام رات چلتا رہا تھا اور صبح جنگل کے کنارے سو گیا تھا۔۔۔۔۔ ایک دیوانہ جو اس سفر میں ہمارے ساتھ تھا۔۔۔۔۔ صبح کے وقت ایک نعرہ لگایا ور جنگل کا راستہ لیا اور دم بھر کے لئے آرام...

read more
حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کی خدمت خلق کا واقعہ

حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کی خدمت خلق کا واقعہ

حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کی خدمت خلق کا واقعہ حکیم الامت حضرت تھانویؒ نے فرمایا: ایک درویش مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی رحمۃ اﷲ علیہ کی خدمت میں امتحان درویشی لینے بڑے تزک و احتشام سے آئے بہت سے گھوڑے اور خادم اور بھنگی اور گھسیارے وغیرہ بھی ساتھ تھے۔۔۔۔ مولانا نے سب...

read more
حصولِ صحت کا عجیب نسخہ

حصولِ صحت کا عجیب نسخہ

حصولِ صحت کا عجیب نسخہ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں جلال آباد کے ایک رئیس سنے گئے ہیں کہ حکیم کو بلاتے ‘گاڑی بھیجتے ‘ فیس دیتے اور حکیم جی سے کہتے کہ آپ بلا تامل جتنے کا چاہے نسخہ لکھئے دس کا بیس کا پچاس کا چنانچہ حکیم جی نسخہ لکھ دیتے ملازم کو دیتے کہ...

read more
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا واقعہ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا واقعہ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا واقعہ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اپنے زمانہ میں تمام کاتبین وحی میں زیادہ مشہور ترین اور جامعین علم و سیرت میں سب سے ظاہر تر ہستی تھے حتی کہ ایک مرتبہ جب آپ نے سواری پر سوار ہونے کے لیے رکاب میں پائوں رکھا تو حضرت ابن عباسؓ نے آپ کے لیے...

read more
شاہ وجیہ الدین کے عشق کی قبولیت

شاہ وجیہ الدین کے عشق کی قبولیت

شاہ وجیہ الدین کے عشق کی قبولیت حکیم الامت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ علیہ کے دادا شاہ وجیہ الدین رحمہ اللہ بڑے صاحب تقویٰ بزرگ تھے آپ کو قرآن مجید سے خاص شغف تھا۔۔۔۔۔ عالمگیر کی فوج میں ملازم تھے اور فوجی زندگی کے عادی تھے۔۔۔۔۔ اس کے باوجود تہجد میں قرآن پڑھتے۔۔۔۔۔ تہجد...

read more
ربیعۃ الرائے رحمہ اللہ کو دیہاتی کا برجستہ جواب

ربیعۃ الرائے رحمہ اللہ کو دیہاتی کا برجستہ جواب

ربیعۃ الرائے رحمہ اللہ کو دیہاتی کا برجستہ جواب امام ابو عثمان ربیعۃ الرائے رحمۃ اللہ علیہ کا شمار بزرگ تابعین میں ہوتا ہے۔۔۔۔۔ یہ اپنے وقت کے امام تھے۔۔۔۔۔ ان کی علمی و عقلی عظمت پر سب کو اتفاق ہے۔۔۔۔۔ ان کو فقہ و حدیث پر عبور حاصل تھا۔۔۔۔۔ بڑے لسّان تھے۔۔۔۔۔ جب...

read more
سیدنا حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا کمال ادب

سیدنا حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا کمال ادب

سیدنا حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا کمال ادب حضرت حسن رضی اللہ عنہ اپنی والدہ کے ساتھ کھانا نہیں کھاتے تھے ان کی والدہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے ایک دن ان سے کہا کہ آپ میرے ساتھ کھانا کیوں نہیں کھاتے حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ میں اس لئے نہیں کھاتا کہ کھاتے وقت...

read more

Most Viewed Posts