وظیفہ حاجت حضرت ابو عبداﷲ مغربی فرماتے ہیں کہ ایک شب میں حضرت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت با برکت سے مشرف ہوا۔ میں نے عرض کیا یا رسول اﷲ میری ایک حاجت ہے میں کیا پڑھوں۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دو رکعتیں پڑھ اور ان چار سجدوں میں...

