All Posts

دنیا کے ہر انار میں جنت کا ایک دانہ ہوتا ہے

دنیا کے ہر انار میں جنت کا ایک دانہ ہوتا ہے

دنیا کے ہر انار میں جنت کا ایک دانہ ہوتا ہے حضرت ابن عباس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے انار کے ایک دانہ کو اٹھایا اور اس کو کھا لیا ان سے کہا گیا آپ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے یہ کیوں کیا؟ فرمایا مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ زمین کے ہر انار میں جنت کے دانوں میں سے ایک دانہ ڈالا جاتا ہے...

read more
حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا قبر میں منکر نکیر سے سوال کرنا

حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا قبر میں منکر نکیر سے سوال کرنا

حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا قبر میں منکر نکیر سے سوال کرنا ایک روایت میں ہے کہ حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس ذات کی قسم! جس نے مجھے حق دے کر بھیجا ہے مجھے حضرت جبرئیل نے بتایا ہے کہ منکر نکیر قبر میں تمہارے پاس آئیں گے اور تم سے سوال کریں گے۔۔۔۔ من ربک اے...

read more
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بد دعا کا اثر

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بد دعا کا اثر

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بد دعا کا اثر رَبَّنَا اطْمِسْ عَلٰی اَمْوَالِہِمْ (یونس ۸۸)ترجمہ ’’اے میرے پروردگار انکے اموال کی صورت بدل کر مسخ و بیکار کردے‘‘۔۔۔۔حضرت قتادہ رحمہ اﷲ تعالیٰ کا بیان ہے کہ اس دعا کا اثر یہ ظاہر ہوا کہ قوم فرعون کے تمام زر و جواہرات اور نقدی...

read more
خیرات لینے کا حکم

خیرات لینے کا حکم

خیرات لینے کا حکم لوگوں نے ایک مستند عالم سے پوچھا‘ خیرات کی روٹی کے متعلق آپ کیا فرماتے ہیں کہا اگر روٹی اطمینان قلب کے لئے لیتا ہے تو حلال ہے اور اگر اطمینان سے (اس لئے) بیٹھے کہ روٹی حاصل ہو تو حرام ہے۔۔۔۔۔ صاحب دل نے روٹی گوشہ عبادت کے لئے قبول کی نہ کہ گوشہ عبادت...

read more
مایوس ہوکر دعا مانگنا نہ چھوڑو

مایوس ہوکر دعا مانگنا نہ چھوڑو

مایوس ہوکر دعا مانگنا نہ چھوڑو ایک حدیث میں ہے کہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بندہ کی دعا اس وقت تک قبول ہوتی رہتی ہے جب تک وہ کسی گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے اور جلد بازی نہ کرے۔۔۔۔ صحابۂ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنہم نے دریافت کیا جلد بازی کا کیا مطلب ہے؟ آپ...

read more
مفتی عزیز الرحمن رحمہ اللہ تعالیٰ کی پُر سوز تلاوت

مفتی عزیز الرحمن رحمہ اللہ تعالیٰ کی پُر سوز تلاوت

مفتی عزیز الرحمن رحمہ اللہ تعالیٰ کی پُر سوز تلاوت حضرت مولانا سید مناظر احسن گیلانی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’احاطۂ دارالعلوم میں بیتے ہوئے دن‘‘ میں اپنے اساتذہ کا تذکرہ کیا ہے ان اساتذہ میں حضرت مفتی عزیز الرحمن قدس سرہ بھی شامل ہیں ان کی تلاوت کا تذکرہ کرتے ہوئے...

read more
ایک صحابیہ کا عشق رسول

ایک صحابیہ کا عشق رسول

ایک صحابیہ کا عشق رسول ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت جابرؓ کے مکان پر تشریف لائے۔۔۔۔۔ انہوں نے بیوی سے کہا کہ دیکھو! نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کا خوب اہتمام کرو۔۔۔۔۔ آپ کو کوئی تکلیف نہ پہنچے انہیں تمہاری صورت بھی نظر نہ آئے۔۔۔۔۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے...

read more
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اﷲ کی اہم نصیحت

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اﷲ کی اہم نصیحت

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اﷲ کی اہم نصیحت حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اﷲ تعالیٰ نے ایک شخص کو خط میںیہ نصائح لکھیں کہ: میں تجھے تقویٰ کی تاکید کرتا ہوں جس کے بغیر کوئی عمل قبول نہیں ہوتا، اور اہل تقویٰ کے سوا کسی پر رحم نہیں کیا جاتا، اور اس کے بغیر کسی چیز پر ثواب...

read more
ایک خوش نصیب صحابی

ایک خوش نصیب صحابی

ایک خوش نصیب صحابی حضرت ابو خزیمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک خواب میں یہ دیکھا کہ وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی پر سجدہ کررہے ہیں۔۔۔۔ یہ خواب ابو خزیمہ رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا۔۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم لیٹ گئے اور...

read more
مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت

مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت

مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت حضرت ابو بکر بن محمد بن علی بن جعفر کتانی معروف بہ ’’چراغ حرم‘‘ کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شاگرد کہتے تھے۔ اس لیے کہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بکثرت خواب میں دیکھا تھا۔حضرت شیخ ابو بکر کتانی کو...

read more

Most Viewed Posts