All Posts

تقلید کی تعریف اور اس کی فطری ضرورت

تقلید کی تعریف اور اس کی فطری ضرورت ایک صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ جی ہاں یہ خود بینی اور خود رائی بڑی ہی مذموم چیز ہے حق تعا لیٰ ہر مسلمان کو اس سے محفوظ رکھیں ایک غیر مقلد نے حضرت مولانا محمد قاسم صاحب کی تقریر سن کر کہا آپ مجتہد ہو کر تعجب ہے کہ تقلید کرتے...

read more

اعتماد بڑی چیز ہے

اعتماد بڑی چیز ہے ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ سب کام اعتماد پر ہوتے ہیں اگر اعتماد نہ ہو تو کوئی کام بھی نہ ہو مثلاً اگر مریض کو طبیب پر اعتماد نہ ہو کبھی کام نہیں چل سکتا اعتماد بڑی چیز ہے عدم اعتماد سے ہمیشہ پریشانی ہی رہے گی مثلاً طبیب مریض سے کہے کہ تم صحت یاب...

read more

خود رائی‘ رائی کے برابر بھی مضر ہے

خود رائی‘ رائی کے برابر بھی مضر ہے ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ خود رائی اگر رائی کے برابر بھی ہو اس کو بھی چھوڑ دینا چاہیے‘ یہ بڑی ہی مضر چیز ہے۔ اگر شیخ عبادت مستحبہ سے بھی منع کرے اس کو چھوڑ دینا چاہیے اس کے نافع ہونے کے بھی شرائط ہیں اس کو مبصر سمجھتا ہے کہ اس کے...

read more

اپنے کوبڑا سمجھنے پرقہرالٰہی نازل ہونا

اپنے کوبڑا سمجھنے پرقہرالٰہی نازل ہونا فرمایا!اپنے کوبڑا سمجھنے سے قہرالٰہی نازل ہوتاہےہرکہ گردن بدعوی افرازدخویشتن رابگردن اندازدجوشخص تکبرکرتا ہے وہ حقیقت میںاپنے کوذلیل کررہاہے۔(ملفوظات حکیم...

read more

اَسلاف کی عظمت سے دین قائم ہے

اَسلاف کی عظمت سے دین قائم ہے فرمایا!کہ اہل علم کے کام کی ایک بات بتلاتاہوں کہ دین پرعمل کرنے کامدار سلف صالحین کی عظمت پر ہے اس لئے حتی الامکان ان پراعتراض وتنقیص کی آنچ نہ آنے دیناچاہئے۔(ملفوظات حکیم الامت جلد نمبر...

read more

حقیقت علم

حقیقت علم حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔’’انسان‘ انسان جب بنتا ہے جب اس کے اندرعلم آ جائے اور علم بھی وہ ہو کہ وہ محض دانستن کا نام علم نہیں محض جان لینے کا نام علم نہیں اس لئے کہ تھوڑا بہت علم جانوروں کو بھی حاصل ہے۔ اتنا علم اگر...

read more

اختلاف کی دو قسمیں

اختلاف کی دو قسمیں حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔علماء کرام میں اگر اختلاف ہو جائے تو اختلاف کی حد تک وہ مضر نہیں جب کہ اختلاف حجت پر مبنی ہو ظاہر ہے کہ ایسی حجتی اختلافات میں جو فرو عیاتی ہوں ایک قدرمشترک ضرور ہوتا ہے جس پر فریقین...

read more

اختلاف کا اُصولی حل

اختلاف کا اُصولی حل محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالرئوف صاحب اپنے رسالہ ’’اِسلامی بینکاری‘‘ میں تحریر فرماتے ہیں:مخلص و محقق اور معتبر اکابر علمائے کرام کے درمیان کسی مسئلہ کی تحقیق کے سلسلے میں جب اختلاف ہوجائے تو بزرگ اکابر حضرات رحمہم اﷲ تعالیٰ کے ارشادات میں مکمل...

read more

ایک ڈاکو پیر بن گیا

ایک ڈاکو پیر بن گیا قطب الارشادحضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ ایک مرتبہ اپنے مریدین سے فرمانے لگے تم کہاں میرے پیچھے لگ گئے۔۔۔۔ میرا حال تو اس پیر جیسا ہے جو حقیقت میں ایک ڈاکو تھا۔۔۔۔ اس ڈاکو نے جب یہ دیکھا کہ لوگ بڑی عقیدت اور محبت کے ساتھ پیروں کے پاس...

read more

علماء سے تعلق قائم رکھو

علماء سے تعلق قائم رکھو لہٰذا یہ پروپیگنڈہ کرنا اور علماء کو بدنام کرتے پھرنا کہ ارے میاں آج کل کے مولوی سب ایسے ہی ہوتے ہیں، آج کل کے علماء کا تو یہ حال ہے۔۔۔۔ یہ بھی موجودہ دور کا ایک فیشن بن گیا ہے ۔۔۔۔ جو لوگ بے دین ہیں ان کا تو یہ طرز عمل ہے ہی، اس لئے کہ ان کو...

read more

Most Viewed Posts