حضرت یزید بن نُویرہ رضی اللہ عنہ کا عشق رسول احد کی لڑائی میں مسلمانوں کو جن شدائد اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، وہ تو بالعموم معلوم ہی ہیں، اس لئے کوئی مسلمان کوئی جرات مندانہ اقدام کرتا تو اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر ہی کچھ کر سکتا تھا۔۔۔۔۔ ایک مرحلہ پر رسول اللہ صلی...

