All Posts

امام مالک رحمہ اﷲ کا واقعہ

امام مالک رحمہ اﷲ کا واقعہ

امام مالک رحمہ اﷲ کا واقعہ امام مالک رحمہ اﷲ تعالیٰ کے ساتھ بعض حاسدوں نے سخت مار پیٹ کی۔۔۔۔۔ خلیفۂ وقت سزا دینا چاہتا تھا۔۔۔۔۔ آپ نے سواری پر سوار ہوکر شہر میں اعلان کیا میں نے ان سب کو معاف کیا، کسی کو سزا دینے کا کوئی حق نہیں۔۔۔۔۔ (انمول موتی جلد۳) اگرآپ کو یہ...

read more
ریاست بھوپال کا ایک قابل تقلید دستور

ریاست بھوپال کا ایک قابل تقلید دستور

ریاست بھوپال کا ایک قابل تقلید دستور بھوپال میں ایک عام دستور تھا کہ اگر کسی غریب آدمی نے اپنے بچے کو مکتب میں بٹھا دیا تو آج مثلاً اس نے ’’الٓمٓ‘‘ کا پارہ شروع کیا تو ریاست کی طرف سے ایک روپیہ ماہوار اس کا وظیفہ مقرر ہوگیا۔۔۔۔ جب دوسرا پارہ لگا تو دو روپے ماہوار...

read more
دعا حزب البحر کا مقام و مرتبہ

دعا حزب البحر کا مقام و مرتبہ

دعا حزب البحر کا مقام و مرتبہ حضرت شاذلی فرماتے ہیںکہ اس دعا کے الفاظ میں نے نہیں تراشے بلکہ ایک ایک حرف حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذہن مبارک سے لیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس میں اسم اعظم ہے۔ یہ سمندر کے مصائب سے نجات دلانے کے لیے مجرب ہے۔(سیرۃ النبی...

read more
کثرت درُود شریف پر انعام

کثرت درُود شریف پر انعام

کثرت درُود شریف پر انعام حضرت خواجہ حکیم سنائی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ سے منہ چھپائے ہوئے ہیں۔حضرت خواجہ سنائی دوڑے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پائے مبارک کو بوسہ دیا اور عرض کیا میری جان آپ...

read more
سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ

سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ

سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ ایک شخص سلطان محمود غزنوی کے پاس آیا اور کہا مدت سے چاہتا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھوں اور حال دل بیان کروں۔ایک رات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا اور عرض کیا یا رسول اﷲ مجھ پر ہزار دینار قرض ہے۔...

read more
دولت ایمان

دولت ایمان

دولت ایمان حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں دنیا اللہ کے نزدیک حقیر چیز ہے اسے بھی عطا فرماتے ہیں جس سے محبت کرتے ہیں اور اسے بھی جس سے محبت نہیں کرتے لیکن ایمان صرف اسی کوعطا فرماتے ہیں جس سے محبت کرتے ہیں۔۔۔۔۔(دل کی باتیں) اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو...

read more
پڑوسیوں کی دل شکنی سے بچتے رہو

پڑوسیوں کی دل شکنی سے بچتے رہو

پڑوسیوں کی دل شکنی سے بچتے رہو حضرت امام ابو حامد غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ نے احیاء العلوم میں نقل فرمایا ہے کہ تم اپنے گھر کی عمارت کو اتنی اونچی نہ کرو جس سے پڑوسی کا گھر ڈھک جائے اور اس کے گھر میں ہوا پہنچنے سے رکاوٹ بن جائے البتہ پڑوسی تمہارے گھر کے اونچا کرنے پر...

read more
قیامت کے دن صلحاء کے گناہوں کو نیکیوں سے بدل دیا جائیگا

قیامت کے دن صلحاء کے گناہوں کو نیکیوں سے بدل دیا جائیگا

قیامت کے دن صلحاء کے گناہوں کو نیکیوں سے بدل دیا جائیگا حضرت سلمان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انسان کو قیامت کے دن نامۂ اعمال دیا جائے گا۔۔۔۔ وہ پڑھنا شروع کرے گا تو اس میں اس کی برائیاں درج ہوں گی، جنہیں پڑھ کر یہ کچھ ناامید سا ہونے لگے گا۔۔۔۔ اس وقت اس کی نظر...

read more
سُلیم بن عتر کا عمل

سُلیم بن عتر کا عمل

سُلیم بن عتر کا عمل سُلَیْم بن عتر جو بڑے تابعین میں شمار کیے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ حضرت عمر کے زمانہ میں فتح مصر میںشریک تھے۔۔۔۔۔ اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں مصر کے قاضی تھے ان کا معمول تھا کہ ہر رات کو تین ختم قرآن شریف کے کرتے تھے، بلکہ منقول ہے کہ بعض...

read more
گائے کا ایک واقعہ

گائے کا ایک واقعہ

گائے کا ایک واقعہ سیدنا عبداللہ بن عباسؓ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک بادشاہ محل سے نکل کر سلطنت کی دیکھ بھال کیلئے نکلا۔۔۔۔۔ لیکن وہ رعایا سے خطرہ محسوس کررہا تھا۔۔۔۔۔ چنانچہ وہ ایک ایسے آدمی کے پاس مقیم ہوا جس کے پاس ایک گائے تھی۔۔۔۔۔ جب گائے شام کو واپس آئی تو اس...

read more

Most Viewed Posts