All Posts

ہمسایہ

ہمسایہ

ہمسایہ میں ایک مکان خریدنے کی فکر میں تھا ایک یہودی نے کہا خرید لو کہ میں بھی اس محلے کا ایک مالک ہوں۔۔۔۔۔ اس گھر کی حقیقی تعریف مجھ سے پوچھو اس میں کوئی عیب نہیں ہے۔۔۔۔۔ میں نے کہا:بخیر اس کے کہ تو میرا ہمسایہ ہے۔۔۔۔۔(گلستان سعدی) اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو...

read more
۔’’ہر بیماری سے شفا اس ڈبہ میں ہے‘‘۔

۔’’ہر بیماری سے شفا اس ڈبہ میں ہے‘‘۔

۔’’ہر بیماری سے شفا اس ڈبہ میں ہے‘‘۔ امام شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ بنی اُمیہ کے بعض مکانات میں چاندی کا ایک ڈبہ ملا جس پر سونے کا تالا لگا ہوا تھا اور اس پر لکھا ہوا تھا ’’ہر بیماری سے شفا اس ڈبہ میں ہے ‘‘ … اس میں یہ دُعا لکھی ہوئی تھی:۔۔’’بِسْمِ...

read more
منصور بن زاذان کا عمل

منصور بن زاذان کا عمل

منصور بن زاذان کا عمل السید الجلیل احمد الدروقی نے اپنی سند کے ذریعہ روایت کیا ہے کہ منصور بن زاذان جو بڑے عبادت گذار تابعین میں سے ہیں رمضان المبارک میں ایک قرآن شریف ظہر اور عصر کے درمیان دوسرا مغرب اور عشاء کے درمیان چوتھائی رات تک پورا کرتے تھے۔۔۔۔۔ (رواہ ایضاً فی...

read more
حوض شمسی کیلئے جگہ مقرر فرما دی

حوض شمسی کیلئے جگہ مقرر فرما دی

حوض شمسی کیلئے جگہ مقرر فرما دی سلطان التمش قبائے سلطان میں ایک درویش باصفا تھا۔ سلطان کو حوض بنانے کی ضرورت تھی۔اراکین سلطنت کو لے کر تلاش کرتے کرتے اس جگہ پہنچ گیا جہاں اب حوض شمسی ہے۔اور اس جگہ کو پسند کیا۔ رات تصدیق کی نیت سے مصلے پر سو گیا۔ خواب میں دیکھا کہ اس...

read more
حفظ قرآن کیلئے وظیفہ

حفظ قرآن کیلئے وظیفہ

حفظ قرآن کیلئے وظیفہ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھ کو ابتداء میں قرآن مجید یاد نہ ہوتا تھا۔ اس لیے متردد تھا۔ایک رات میں نے حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا۔ میں نے اپنی آنکھیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پائے...

read more
معمولی نیکی بھی مغفرت کا سبب بنتی ہے

معمولی نیکی بھی مغفرت کا سبب بنتی ہے

معمولی نیکی بھی مغفرت کا سبب بنتی ہے اللہ تعالیٰ شکور ہے اور شکور کی تعریف مرقاۃ میں یہ ہے کہ ’’اَلَّذِیْ یُعْطِی الْاَجْرَ الْجَزِیْلَ عَلَی الْاَمْرِ الْقَلِیْلِ‘‘ جو قلیل عمل پر عظیم جزاء عطا فرمائے ، اس کو شکور کہتے ہیں۔۔۔۔حضرت ملا علی قاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...

read more
ابن آدم! غصے کے وقت مجھے یاد کرلیا کر

ابن آدم! غصے کے وقت مجھے یاد کرلیا کر

ابن آدم! غصے کے وقت مجھے یاد کرلیا کر ابن ابی حاتم میں حضرت وہیب بن ورد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ ’’اے ابن آدم! اپنے غصے کے وقت تو مجھے یاد کرلیا کر میں بھی اپنے غضب کے وقت تجھے معافی عطا فرمادیا کروںگا اور جن پر میرا عذاب نازل...

read more
جہالت کی نحوست

جہالت کی نحوست

جہالت کی نحوست ایک شخص کے دو بیٹے تھے، والد نے اپنی حیات ہی میں اپنی جائیداد تقسیم کردی والد کے انتقال کے بعد دونوں بھائیوں کے کھیت کے درمیان ایک درخت اگا بدقسمتی سے وہ درخت ببول کا تھا دونوں بھائیوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا ایک نے کہا یہ میرا دوسرے نے کہا یہ میرا،...

read more
ماں کی مامتا

ماں کی مامتا

ماں کی مامتا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’دو (چھوٹی بڑی) عورتیں اپنے اپنے بچے کو لے کر جا رہی تھیں کہ اچانک ایک بھیڑیا آیا اور اُن میں سے ایک کے بچے کو اُچک کر لے گیا۔۔۔۔۔ دونوں میں جھگڑا ہو گیا۔۔۔۔۔ بڑی کہنے...

read more
حضرت مجاہد کا عمل

حضرت مجاہد کا عمل

حضرت مجاہد کا عمل امام ابو داؤد نے صحیح سند سے روایت کیا ہے کہ حضرت مجاہد ؒ بعض اوقات مغرب اور عشاء کے درمیان ایک قرآن پاک پورا پڑھ لیا کرتے تھے۔۔۔۔۔ (تحفۂ حفاظ) اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے...

read more

Most Viewed Posts