All Posts

دعوت و بشارت

دعوت و بشارت

دعوت و بشارت حضرت قاضی حمیدالدین ناگوری کے تبحر علمی اور لیاقت خدا داد کی بناء پر بادشاہ وقت نے آپ کو ناگور کا قاضی مقرر کر دیا۔ جو اس عہد کا ایک مشہور شہر تھا۔ مسلسل تین سال اس عہد ہ پر ماموررہے۔ آپ کے عدیم النظیر ، عدل و انصاف، خلق اور حسن ارتقاء سے خوش ہو کر حضرت...

read more
حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عجیب نصیحت

حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عجیب نصیحت

حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عجیب نصیحت ابن ابی حاتم میں ہے کہ جب مسلمانوں نے غوطہ میں محلات اور باغات کی تعمیر اعلیٰ پیمانے پر ضرورت سے زیادہ شروع کردی تو حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مسجد میں کھڑے ہوکر فرمایا کہ اے دمشق کے رہنے والوسنو!لوگ سب جمع...

read more
والدین کا ادب اور نقوش اسلاف

والدین کا ادب اور نقوش اسلاف

والدین کا ادب اور نقوش اسلاف حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ اپنی والدہ کا بہت ادب و احترام کیا کرتے تھے۔۔۔۔ جب کبھی ان کی والدہ صاحبہ کو مسئلہ معلوم کرنا ہوتا تو وہ سن رسیدہ فقیہ سے دریافت کرتیں۔۔۔۔ ایسے موقع پر امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ اپنی...

read more
عصر سے مغرب تک مکمل قرآن کی تلاوت

عصر سے مغرب تک مکمل قرآن کی تلاوت

عصر سے مغرب تک مکمل قرآن کی تلاوت حضرت شاہ اسمعیل شہید ؒ عصر سے مغرب تک قرآن شریف ختم کر لیتے تھے۔۔۔۔۔ لوگوں نے آپ سے اصرار کیا اور کہا کہ حضرت ہم کو بھی اس کرامت کا مشاہدہ کرا دیجیے۔۔۔۔۔ چنانچہ گومتی کے پل پر لوگ اکٹھے ہوئے ۔۔۔۔۔ مولانا نے ہزاروں آدمیوں کے مجمع میں...

read more
کھانا بھی ذکر کرتا ہے

کھانا بھی ذکر کرتا ہے

کھانا بھی ذکر کرتا ہے ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے صحیح بخاری میں ثابت ہے کہ کھانا کھانے میں کھانے کی تسبیح ہم سنتے رہتے ہیں۔۔۔۔ حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ والی حدیث میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی مٹھی میں چند کنکریاں لیں۔۔۔۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ...

read more
وہ قوم جس کے گھر قبر میں بدل گئے

وہ قوم جس کے گھر قبر میں بدل گئے

وہ قوم جس کے گھر قبر میں بدل گئے حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے‘ اے دمشق والو! کیا تمہیں شرم نہیں آتی؟ اتنا مال جمع کررہے ہو‘ جسے تم کھا نہیں سکتے اور اتنے گھر بنا رہے ہو جن میں تم رہ نہیں سکتے اور اتنی بڑی اُمیدیں لگا رہے ہو جن تک تم پہنچ نہیں سکتے...

read more
سلف صالحین کا معمول اپنی کنواری بیٹیوں کے بارے میں

سلف صالحین کا معمول اپنی کنواری بیٹیوں کے بارے میں

سلف صالحین کا معمول اپنی کنواری بیٹیوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کی ایک پوری سورت جسے ’’سورۃ النساء‘‘ کہتے ہیں اس میں مرد اور عورت کی ازدواجی زندگی کے احکام بتلائے ہیں۔۔۔۔ سلف صالحین کا یہ معمول تھا کہ وہ اپنی بیٹیوں کو نکاح سے پہلے سورۃ النساء اور سورۃ...

read more
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عمل

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عمل

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عمل عبداﷲ بن احمد بن حنبلؒ فرماتے ہیں کہ میرے والد گرامی امام احمد بن حنبل ؒ ہر ہفتہ میںدوقرآن ختم فرماتے تھے ۔۔۔۔۔ ایک رات کو دوسرا دن کو ، قاضی ابو یعلیٰؒ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ امام احمد بن حنبلؒ نے مکۃ المکرمہ میں بحالت امامت نماز کی...

read more
شکر کا طریقہ

شکر کا طریقہ

شکر کا طریقہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک مرتبہ اللہ رب العزت سے عرض کیا کہ اے اللہ !’’کَیْفَ اَشْکُرُکَ‘‘ میں آپ کا شکر کیسے ادا کروں ؟ کیوں کہ آپ کی ایک نعمت ایسی ہے کہ میں ساری زندگی بھی عبادت میں لگا رہوں تو میں صرف ایک نعمت کا بھی شکر ادا نہیں کرسکتا اور آپ کی...

read more
مومنین کے دلوں سے تمام غموں کو نکال دینے والا عجیب فرشتہ

مومنین کے دلوں سے تمام غموں کو نکال دینے والا عجیب فرشتہ

مومنین کے دلوں سے تمام غموں کو نکال دینے والا عجیب فرشتہ حضرت عروہ بن رویم رحمہ اللہ تعالیٰ کہتے ہیں حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے بہت بوڑھے ہوگئے تھے اور چاہتے تھے کہ انہیں موت آجائے اس لیے یہ دعا کیا کرتے...

read more

Most Viewed Posts