All Posts

اول طعام بعد کلام

اول طعام بعد کلام

اول طعام بعد کلام ایک فقیر ایک ایسے مکان میں آیا کہ اس مکان کا مالک نہایت سخی تھا۔۔۔۔۔ اہل فضل کی ایک جماعت اس کی صحبت میں تھی۔۔۔۔۔ اور ہر ایک خوش طبعی کی باتیں اور لطیفے کہہ رہا تھا۔۔۔۔۔ فقیر نے جنگل کا راستہ طے کیا تھا۔۔۔۔۔ تھکا ہوا تھا اور کچھ کھایا نہیں تھا۔۔۔۔۔...

read more
ایک مہینہ تک کمرہ سے خوشبو آنا

ایک مہینہ تک کمرہ سے خوشبو آنا

ایک مہینہ تک کمرہ سے خوشبو آنا ایک مہینہ تک کمرہ سے خوشبو آنامولانا فیض الحسنؒ صاحب سہارنپوری مرحوم کے داماد نے مجھ سے بیان کیا کہ جس مکان میں مولوی صاحب کا انتقال ہوا وہاں ایک مہینے تک خوشبو عطر کی آتی رہی۔۔۔۔ حضرت مولانا محمد قاسم صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے اس کو بیان...

read more
فال والے پر حضورصلی اﷲ علیہ وسلم کی شان کا ظاہر ہونا

فال والے پر حضورصلی اﷲ علیہ وسلم کی شان کا ظاہر ہونا

فال والے پر حضورصلی اﷲ علیہ وسلم کی شان کا ظاہر ہونا حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ قبیلۂ لھب کا ایک آدمی فال نکالنے والا تھا جب وہ مکہ آتا تو قریشی اپنے لڑکوں کو اس کے پاس لے جاتے وہ ان کو دیکھ کر ان لڑکوں کے بارے میں انہیں فال دیتا...

read more
مادر زاد حافظہ لڑکی

مادر زاد حافظہ لڑکی

مادر زاد حافظہ لڑکی حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی فرماتے ہیں کہ ایک واقعہ میرا خود دیکھا ہوا ہے جس زمانہ میں میرا قیام مدرسہ راندیر یہ رنگون میںتھا تو ہندوستان سے ایک شخص رنگون آیا اس کے ساتھ اس کی لڑکی بھی تھی جس کی عمر چار سال سے زیادہ نہیں تھی اس نے کہا یہ لڑکی حافظ...

read more
جسے اللہ رکھے

جسے اللہ رکھے

جسے اللہ رکھے حضرت امیر معاویہؓ کے زمانے میں جب میدان احد میں زیر زمین نہر کھودی گئی تو حضرت عبداللہ بن عمراور عمرو جموح کی نعش بالکل سلامت اس طرح نکلی کہ زخم پر ہاتھ رکھا ہوا تھا اور جب ہاتھ ہٹایا گیا تو خون بہہ نکلا اور تھوڑی دیر کے بعد ہاتھ وہیں جاکر چپک...

read more
آزاد درویش

آزاد درویش

آزاد درویش ایک پیدل چلنے والا ننگے سر‘ ننگے پائوں‘ حجاز کے قافلے کے ساتھ کوفہ سے نکلا اور ہمارے ساتھ ہو گیا۔۔۔۔۔ میں نے دیکھا کہ وہ نقد ہی نہیں رکھتا تھا خوشی خوشی سے چل رہا تھا اور کہہ رہا تھا۔۔۔۔۔نہ میں اونٹ پر سوار ہوں اور نہ اونٹ کی طرح بوجھ اٹھایا ہوا ہوںنہ رعیت...

read more
طویل عمر کی بشارت

طویل عمر کی بشارت

طویل عمر کی بشارت احمد بن حسن بن احمد حسن انقروی ۶۵۱؁ ھ میں روم کے شہر انقرہ میں پیدا ہوئے۔ ۷۳۰؁ھ میں مصر تشریف لائے جب بیمار ہوئے تو فرمایا مجھے حضرت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواب میں بشارت دی ہے کہ تو بڑی عمر کا ہو گا۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا آپ بڑھاپے کی وجہ...

read more
شیخ محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ

شیخ محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ

شیخ محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ حضرت شیخ الکل محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں مجھے ایک شخص سے اس لیے عداوت ہو گئی کہ وہ شیخ ابو مدین کو ناگوار طعن آمیز باتوں سے یاد کرتا تھا۔ ایک روز میںنے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا ۔گویا آپ صلی اللہ علیہ...

read more
فقہاء کی تین نصیحتیں

فقہاء کی تین نصیحتیں

فقہاء کی تین نصیحتیں حضرت عون رحمہ اللہ سے روایت ہے ، فرمایا کہ فقہاء آپس میں تین باتوں کی وصیت کرتے تھے اور بعض اوقات ایک دوسرے کو لکھ بھی بھیجتے۔۔۔۔۔ (۱) جو اپنی آخرت کے لئے عمل کرے، اللہ اسکی دنیا کیلئے کافی ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔ (۲) جو اپنے پوشیدہ حالات کی اصلاح کرے،...

read more
لومڑی کی چالاکی اور تدبیر

لومڑی کی چالاکی اور تدبیر

لومڑی کی چالاکی اور تدبیر علامہ دمیری رحمہ اللہ نے ایک صاحبِ علم کا واقعہ لکھا ہے کہ : ایک مرتبہ ہم یمن کا سفرکررہے تھے تو ہم نے توشہ دان کھانا کھانے کیلئے رکھا۔۔۔۔۔ اتنے میں مغرب کا وقت قریب آگیا تو ہم نے سوچا کہ نماز سے فراغت کے بعد کھانا کھائیں گے۔۔۔۔۔ تو ہم نے...

read more

Most Viewed Posts