مدینہ منورہ میں سخت قحط اور پھر کشادگی مدینہ منورہ میں ایک مرتبہ سخت قحط پڑا تو حضرت خواجہ ہردوسرا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاسے خواب میں فرمایا کہ حجرے کی چھت میں سوراخ کر دو۔ پس آرام گاہ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (علی صاحبہا الف...

