درُود تنجینا کی تعلیم ایک بزرگ شیخ صالح موصی ضریر تھے انہوں نے اپنا قصہ مجھ سے ذکر کیا کہ ایک جہاز جس میں میں موجود تھا ڈوبنے لگا۔ تمام مسافر مضطرب ہو گئے۔ کہ دفعۃً مجھ کو غنودگی سی آئی اور میں نے حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا آپ صلی...

