فقہاء کی عظیم خدمات ایک سلسلہ گفتگو میں ایک فقہی مسئلہ پر ایک مولوی صاحب کو آگاہ فرماتے ہوئے فرمایا کہ میں سب سے زیادہ مشکل چیز فقہ کو سمجھتا ہوں اور لوگوں کو اکثر اسی پر دلیر پاتا ہوں‘ بہت سوچ سمجھ کر مسئلہ بیان کرنے کی ضرورت ہے۔فقہاء نے تو کوئی چیز نہیں چھوڑی‘ فقہاء...
