All Posts

شوہر کی اطاعت کا انعام

شوہر کی اطاعت کا انعام

شوہر کی اطاعت کا انعام حضرت انسؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص سفرپر جاتے ہوئے اپنی اہلیہ سے یہ کہہ گیا کہ میری واپسی تک مکان کے بالائی حصے سے نیچے مت آنا اور اس عورت کے والدین نیچے کے مکان میں رہتے تھے، شوہر کی واپسی سے قبل عورت کا والد بیمار ہو گیا تو اس عورت نے کسی کے...

read more
مشائخ و اکابرکا معمولِ تلاوت

مشائخ و اکابرکا معمولِ تلاوت

مشائخ و اکابرکا معمولِ تلاوت شیخ الحدیث قطب العالم برکت العصر حضرت اقدس مولانا محمد زکریا مہاجر مدنی قدس سرہٗ کا معمول مبارک آدھی صدی سے زیادہ عرصہ تک رمضان المبارک میں یومیہ ایک قرآن ختم کرنے کا رہا۔۔۔۔۔ حضرت شیخ المشائخ مولانا قاری ابو محمد محیی الاسلام عثمانی پانی...

read more
ایک عجیب نصیحت

ایک عجیب نصیحت

ایک عجیب نصیحت ایک شخص حسن بصریؒ کے پاس حاضر ہوا، کہنے لگا، حضرت! ہمارے دل سو گئے ہیں، فرمایا وہ کیسے! عرض کیا کہ حضرت! آپ درس دیتے ہیں، وعظ نصیحت کرتے ہیں لیکن دل پر اثر نہیں ہوتا، حضرت نے فرمایا، اگر یہ معاملہ ہے تو یہ نہ کہو کہ دل سو گئے ہیں، یوں کہو کہ دل مو گئے...

read more
معاشرت میں مثالی اسوۂ حسنہ

معاشرت میں مثالی اسوۂ حسنہ

معاشرت میں مثالی اسوۂ حسنہ حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں نکلی، میں (ان دنوں) ہلکے بدن کی تھی، جب ایک جگہ ٹھہرائو کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ ؓسے فرمایا کے دوڑ کے مقابلے کے لئے) آگے بڑھو، پھر مجھ سے فرمایا:...

read more
صدقہ کی ترغیب

صدقہ کی ترغیب

صدقہ کی ترغیب حضرت ابو سلمہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ مجھے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے امر فرمایا کہ سات یا نو دینار صدقہ کردوں لیکن آپ کے مرض نے مجھے ان سے غافل کردیا جب افاقہ ہوا تو استفسار فرمایا:۔کیا کر لیا؟ میں نے کہا: آپ کی حالت نے مجھے ان...

read more
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع میں جان و مال قربان

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع میں جان و مال قربان

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع میں جان و مال قربان صحابہ کرام کا حال یہ تھا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کیلئے اپنی جان و مال اور جذبات و خواہشات کو ہر آن قربان کرنے کے لئے تیار رہتے تھے، اپنی ہر ہر نشست و برخاست کو آپ کے اسوۂ حسنہ کے مطابق ڈھالنے کی...

read more
تو مجھے دیکھنے کا اہل نہیں

تو مجھے دیکھنے کا اہل نہیں

تو مجھے دیکھنے کا اہل نہیں شیخ محمد ابو المواہب شاذلی فرماتے ہیں کہ حضرت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے خواب میں آنا بند کر دیا اس کے بعد میں نے دیکھا تو عرض کیا یا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرا کیا گناہ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد...

read more
تمہاری عمر بہت باقی ہے غم نہ کرو

تمہاری عمر بہت باقی ہے غم نہ کرو

تمہاری عمر بہت باقی ہے غم نہ کرو خواجہ سید اشرف جہانگیر سمنانی مدینہ منورہ جب حاضر ہوئے تو سخت بیمار ہو گئے ۔ ہمراہی مایوس ہو گئے ۔ بیس روز تکلیف رہی۔ اکیسویں شب کو حضرت محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیار ت نصیب ہوئی۔ بشارت سے سرفراز فرمایا آخر میں فرمایا...

read more
حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام بھجوایا

حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام بھجوایا

حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام بھجوایا ایک شخص نے حضرت خواجہ ہردوسرا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا اور ایک صحیح نشان کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ہاتھ حضرت امام شعرانی کو سلام بھیجا اس شخص نے یہ بھی کہا کہ اس نے حضرت محمد صلی اللہ...

read more
ایک ایمان افروز بات

ایک ایمان افروز بات

ایک ایمان افروز بات حضرت حاجی امداد اللہ صاحب مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ سے ایک آدمی نے کہا کہ حضرت! ایک شخص نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ تمہیں حج کے لئے بھیجوں گااب وہ انکار کرتا ہے سنتے ہی خفا ہو کر فرمایا کہ شرک کی باتیں مت کرو، مطلب یہ تھا کہ بھلا اس آدمی سے کیا...

read more

Most Viewed Posts