All Posts

حضرت امام جعفر صادق رضی اﷲ عنہ کو ستانا

حضرت امام جعفر صادق رضی اﷲ عنہ کو ستانا

حضرت امام جعفر صادق رضی اﷲ عنہ کو ستانا ۔’’ایک مرتبہ خلیفہ منصور بادشاہ نے اپنے وزیر سے کہا کہ صادق رضی اﷲ عنہ کو لائو کہ قتل کریں۔۔۔۔۔ وزیر نے کہا کہ انہوں نے گوشۂ عبادت اختیار کر رکھی ہے۔۔۔۔۔ ملک سے ہاتھ کو تاہ کرلیا ہے اب ان کے قتل سے کیا فائدہ۔۔۔۔۔ خلیفہ نے کہا...

read more
ایک علمی واقعہ

ایک علمی واقعہ

ایک علمی واقعہ ابن العربی مالکی المذہب نے لکھا ہے کہ موسیٰ بن عیسیٰ الہاشمی اپنی اہلیہ سے بہت زیادہ محبت کرتے تھے۔۔۔۔۔ ایک مرتبہ آپ نے اپنی بیوی سے یہ کہا کہ اگر تو چاند سے زیادہ حسین اورخوبصورت نہیں ہے تو تجھے تین طلاق ہیں۔۔۔۔۔ ان کی بیوی یہ سن کر ان سے پردہ کرنے...

read more
قاضی مقری حمید الدین

قاضی مقری حمید الدین

قاضی مقری حمید الدین مولانا بدر الدین غزنوی ۔۔۔۔۔ خواجہ بختیار کاکی اور قاضی مقری حمید الدین ناگوری موصوف میں دوستانہ مراسم تھے۔۔۔۔۔ ایک دفعہ یہ تینوں بزرگ جامع مسجد دہلی میں معتکف تھے۔۔۔۔۔ طے یہ ہوا کہ ایک پاؤں پر کھڑے ہو کر قرآن مجید ختم کریں۔۔۔۔۔ آپ کو امام کیا گیا...

read more
معمولی کام پر بخشش

معمولی کام پر بخشش

معمولی کام پر بخشش پہلا واقعہ:امام غزالی رحمہ اللہ جنھوں نے کیمیائے سعادت احیاء العلوم اور تبلیغ دین وغیرہ کتب لکھیں ان کی وفات کے بعد کسی اللہ والے کو انکی زیارت ہوئی ۔۔۔۔پوچھا کیا معاملہ ہوا؟فرمایا جب پیشی ہوئی تو اللہ تعالیٰ نے پوچھا غزالی اپنے ساتھ کیا لائے ہومیں...

read more
دو سالہ بچہ کا حافظہ

دو سالہ بچہ کا حافظہ

دو سالہ بچہ کا حافظہ حضرت علامہ انور شاہ صاحب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں دو سال کی عمر میں اپنے والد کے ہمراہ مسجد میں جایا کرتا تھا ایک دن دیکھا کہ دو اَن پڑھ نمازیوں میں مناظرہ ہو رہا ہے ایک کہتا تھا کہ عذاب روح اور بدن دونوں کو ہو گا ۔۔۔۔۔ دوسرا کہتا تھا کہ عذاب...

read more
غیرت ایمانی کا واقعہ

غیرت ایمانی کا واقعہ

غیرت ایمانی کا واقعہ ایک مرتبہ موسیٰ بن اسحاق قاضی کی عدالت میں ایک (برقعہ پوش) خاتون نے اپنے شوہر پر پانچ سو اشرفی مہر کا دعویٰ کیا، شوہر مہر کی اس مقدار کا منکر تھا، عورت کے وکیل نے دعویٰ کے ثبوت پر دو گواہ پیش کئے۔۔۔۔ دونوں گواہوں میں سے ایک نے مطالبہ کیا کہ میں...

read more
مولانا عبدالرحمن جامی رحمہ اللہ کا مقام

مولانا عبدالرحمن جامی رحمہ اللہ کا مقام

مولانا عبدالرحمن جامی رحمہ اللہ کا مقام حضرت مولانا عبدالرحمن جامی نے اپنی ایک مشہور نعت کہی پھرحج بیت اﷲ کے لیے تشریف لے گئے تو ارادہ تھا کہ روضہ ء اطہر (علی صاحبہا صلوۃ و سلاماً ) کے پاس کھڑے ہو کر اس کو پڑھیں گے۔ حج کے بعد مدینہ منورہ کی حاضری کا ارادہ کیا تو امیر...

read more
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا لعاب دہن عطا فرمایا

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا لعاب دہن عطا فرمایا

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا لعاب دہن عطا فرمایا شیخ محمد ابو المواہب شاذلی نے فرمایاکہ میں نے حضرت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا ۔ آپ نے میرے منہ میں اپنے لعاب دہن ڈال دیا۔ تو میں نے عرض کیا یا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس لعاب دہن...

read more
دینی و دنیاوی تعلیم میں فرق

دینی و دنیاوی تعلیم میں فرق

دینی و دنیاوی تعلیم میں فرق حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب ؒکے والد صاحب وکیل تھے اور ان کے دو بیٹے تھے ایک کو انہوں نے وکیل اور ایک کو عالم دین بنایا۔۔۔۔ کسی نے پوچھا کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے؟ کہا کہ جب میں کچہری سے کام کر کے شام کو تھکا ہارا گھر واپس آتا ہوں تو...

read more
ایک بیوہ کی نصیحت

ایک بیوہ کی نصیحت

ایک بیوہ کی نصیحت عظیم آباد میں ایک عورت بہت چھوٹی عمر (نو عمری) میں بیوہ ہو گئی اس نے ہمیشہ روزہ رکھنا اور ہر وقت عبادت کرنا اپنا معمول بنا لیا گویا صحیح معنی میں قائم اللیل اور صائم النھار بن گئی۔۔۔۔ روز افطار کرنے کے وقت سوکھی روٹی یا گیھوں کا چوکر بھگو کر کھانا...

read more

Most Viewed Posts